اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی اسمبلی میں سرنگ ملی،لال قلعہ تک ہونے کا امکان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی اسمبلی میں سرنگ ملی،لال قلعہ تک ہونے کا امکان
206
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ایجنسی)

دہلی میں ایک پراسرار سرنگ دریافت ہوئی ہے ، جس کا ایک سرے ودھان سبھا کو لال قلعے سے جوڑتا ہوا معلوم پڑرہا ہے۔ جمعرات کو دہلی اسمبلی کے اسپیکر رام نواس گوئل نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرنگ اسمبلی کو لال قلعے سے جوڑ رہی ہے۔ ایسا معلوم پڑتا ہے کہ اس سرنگ کا استعمال برطانیہ انتظامیہ کے ذریعہ مجاہدین آزادیوں کو ٹرانسٹفر کرنے کے لیے کیا جا تا رہاہوگا تاکہ عوام کی مخالفت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ اس سرنگ کا ایک حصہ تو مل گیا ہے لیکن اسے آگے نہیں کھودا جا رہاہے ،کیونکہ میٹرو اور سیور جیسےپروجیکٹ کے سبب سرنگ کے تمام راستےختم ہو چکے ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ تاریخ کوئی واضح اشارہ نہیں ہے لیکن جس طرح سے اس کا ڈھانچہ ہے۔اس کی بنیاد پر یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس کااستعمال انگریزوں کے ذریعہ کیا جا رہا ہوگا۔ گوئل نے بتایاکہ جس عمارت میں ابھی قانون ساز اسمبلی کی کارروائی ہوتی ہے اس کا استعمال 1912میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے طور پر ہوتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ 1926 میں دہلی اسمبلی کی عمارت کا استعمال کورٹ کے طور پر بھی کیا جاتا تپا ۔ اس وقت لال قلعہ میں مجاہدین آزادیوں کو قید کررکھا جاتا تھا ایسے میں خدشہ ظاہر کیا جارہاہے کہ اسی سرنگ کے راستے لال قلعہ سے یہاں تک لایا جاتا تھا ۔ اس وقت دہلی اسمبلی کی مرکزی عمارت کے پچھے کی طرف پھانسی گھر بنایا گیا تھا ۔ یہاں پر انقلابیوں کو پھانسی دی جاتی تھی۔

سرنگ کیسے ملی:

دہلی اسمبلی کے اسپیکر رام نواس گوئل نے بتایا کہ 1993 میں جب میں ایم ایل اے بناتو یہاں کہ اسٹاف سے سنا تھا کہ عمارت میں ہی انگریزوں کی کورٹ چلتی تھی ۔ کچھ اور جگہوں سے بھی اس بارے میں بھی سنا تھا تو اسٹاف سے اس کی کھوج کرنے کے لیے کہا، جس کے بعد اسمبلی ہاؤس میں سرنگ ملی۔

مجاہدین آزادی کا مندر بنے گا

دہلی اسمبلی کے اسپیکر نے بتایا کہ آزادی کے 75 سال پورے ہونے پر میں نے اس کمرے کامعائنہ کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اب ہم اسے مجاہدین آزادی کے مندر کے طور پر قائم کرنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگلے مجاہدین آزادی دیوس تک پھانسی والے کمرے کو سیاحوں کے لیے کھولے جانے کی امید ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN