اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عباس کا جنرل اسمبلی سے خطاب، پالیسیو ں کی شکست کااعتراف: حماس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
عباس کا جنرل اسمبلی سے خطاب، پالیسیو ں کی شکست کااعتراف: حماس
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مقبوضہ بیت المقدس (ایجنسی)

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کو مایوس کن اوراوسلو معاہدے کے بعد بنائی گئی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی طرف سے صدر عباس کی جنرل اسمبلی سے تقریر پر ردعمل میں کہا گیا ہے کہ محمود عباس نے خود ہی تسلیم کر لیا ہےکہ ان کی پالیسیاں بری طرح ناکامی سے دوچار رہی ہیں۔

اسرائیلی ریاست نام نہاد امن مذاکرات کے ذریعے فلسطینیوں کو کچھ نہیں دے گا۔حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں صدر عباس نے جو کچھ کہا وہ ان کی پالیسیوں کی ناکامی کا کھلم کھلا اعتراف ہے۔ وہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی قیادت میں نام نہاد اوسلو معاہدے کے بعد بنائی گئی پالیسیاں ناکام رہی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ صدر عباس نے اپنے خطاب میں فلسطینی قوم کو درپیش ان بڑے چیلنجز کا کوئی تذکرہ نہیں کیا۔ انہیں چاہیے تھا کہ وہ اوسلو معاہدے کے بعد ان کی ناکامیوں کا کھل کر تذکرہ کرتے اور اوسلو معاہدے کی منسوخی کا اعلان کرتے۔انہوں نے کہا کہ صدر محمود عباس  نے اسرائیلی ریاست کے ساتھ مذاکرات کا عندیہ دیا، نام نہاد دو ریاستی حل کے فارمولے اور امریکا کی ثالثی میں بات کی مگر وہ جانتے ہیں کہ ربع صدی سے فلسطینی قوم جو تماشا دیکھ رہے ہیں وہ یہی کچھ ہے اور یہ نام نہاد مذاکرات کا ڈرامہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔

حماس کے ترجمان نے فلسطینی اتھارٹی اور اس کے سربراہ پر فلسطینی علاقوں میں آمرانہ پالیسیاں مسلط کرنے کا الزام عاید کیا۔ ترجمان نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت ادارے اپنی قوم کے باشندوں کے خلاف سیاسی انتقام کی بنیاد پر لوگوں کو گرفتار کرکے انہیں حراستی مراکز میں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔فوزی برھوم نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو اپنے مخصوص گروپ کی انتخابات میں شکست دکھائی دی تو الیکشن ملتوی کردیے۔ اس وقت فلسطینی اتھارٹی نے دیگر سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لیے بغیر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔

اس اعلان کا مقصد بھی اپنی گرتی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش کرنا ہے مگر فلسطینی قوم رام اللہ اتھارٹی کے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کسی بھی فورم پر قضیہ فلسطین کا مقدمہ لڑنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN