اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وزارت داخلہ کی منظوری کے بغیر بھارت نہیں چھوڑ سکتے ہیں افغان شہری، نئی گائیڈ لائن جاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وزارت داخلہ کی منظوری کے بغیر بھارت نہیں چھوڑ سکتے ہیں افغان شہری، نئی گائیڈ لائن جاری
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

مرکزی حکومت کی طرف سے جاری حالیہ ہدایات کے مطابق بھارت میں رہنے والے افغان شہریوں کو بھارت چھوڑنے سے پہلے مرکزی وزارت داخلہ ( ایم ایچ اے) سے منظوری لینی ہوگی۔ یہ قدم افغان پارلیمنٹ کی 20 سالہ خاتون رکن رنگینا کارگر کو غیر قانونی دستاویز کے باوجود آئی جی آئی ایئر پورٹ سے استنبول بھیجے جانے کے کچھ دنوں بعداٹھایا گیا ہے ۔ سرکار نے بعد میں کارگر سے معافی مانگی تھی۔

گائیڈ لائن کے مطابق ،’ کسی بھی زمرے کے ویزا پر بھارت میں رہنے والے افغان شہریوں کو متعلقہ غیر ملکی ریجنل رجسٹریشن آفس کےذریعہ اگلے حکم تک ویزا کی توسیع دی جائے گی۔ ‘ کئی افغان شہری ، جو افغانستان پر طالبان کے قبضے سے پہلے بھارت آئے تھے، کچھ مہینے سے زیادہ وقت سے بھارت میں رہ رہے ہیں۔ مارچ 2020 میں پہلے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے بھارت میں پھنسے ہیں، کو گزشتہ ہفتے ایم ایچ اے نے ویزا میں توسیع دی ہے۔ کورونا بحران کی وجہ سے یہاں پھنسے افغانوں سمیت تمام غیرملکی شہریوں کو 30 ستمبر تک ویزا کی توسیع کردی گئی ہے ۔

ایک عہدیدار نے کہاکہ بھارت میں افغان شہریوں کو ویزا میں توسیع دی گئی ہے، لیکن اب ہم انہیں ای ویزا کے تحت لانے کی اسکیم پر کام کررہے ہیں تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے آن لائن درخواست کرسکیں۔ افغانستان میں موجودہ صورت حال کی وجہ سےانہیں ایم ایچ اے کی منظوری کے بغیر ملک سے نکالنے یا باہر نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ افغان شہریوں کے لیے ای ویزا گزشتہ مہینہ کابل میں بھارتیہ سفارت خانہ کو بند کرنے کے بعد شروع کیا گیا تھا۔ اس میں سیکورٹی ایجنسیوں کے ذریعہ لازمی تصدیق نامہ شامل کیا گیا ہے ۔

اس سے قبل اپنے ویزا کی مدت کے اندر بھارت چھوڑنےوالے افغان شہریوں کو ایگزٹ پرمٹ کی ضرورت نہیں تھی۔ ساتھ پی ان کے لیے ای ویزا کا کوئی التزام نہیں تھا۔ 17 اگست کو ایم ایچ اے نے ایک خاص قسم کے ایمرجنسی ویزا کااعلان کیا ۔ جس کے تحت افغان شہریوں کے لیے قبضے اوررہائیش کا ثبوت دینا لازمی نہیں تھا۔ بعد میں ایم ایچ اے نے افغانستان میں نازک سیکورٹی صورت حال کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت میں نہیں رہنے والے افغان شہریوں کو پہلے جاری کئے گئے تمام ویزا رد کردئے۔

ویزا گائڈ لائن کے مطابق افغانیوں کو اپنے اور اپنے پریوار کے فرد کو بھارت آنے کے14 دنوں کے اندر مقامی پولیس میں رجسٹرکرناچاہئے، سوا ئے ان لوگوں کو جنہیں اس سے چھوٹ دی گئی ہے ۔ کئی افغان شہریوں نے طالبان کے ہاتھوں استحصال کے ڈر سے بھارت میں رہنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سرکار نے دوہرایا ہے کہ وہ طالبان انتظامیہ سے بھاگنے والے تمام لوگوں کو قبول کرے گی، لیکن سکھوں اور ہندوؤں کو ترجیج دی جائے گی۔ ان کا ویزا چھ مہینہ کے لیے جواز ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN