اردو
हिन्दी
اپریل 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیت اللہ کے پہلو میں افغان امن کانفرنس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
بیت اللہ کے پہلو میں افغان امن کانفرنس

(فائل فوٹو)

81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مکہ المکرمہ :
امن کی سر زمین اور بیت اللہ کے قریب رابطہ عالم اسلامی کی میزبانی میں مکہ مکرمہ میں آج جمعرات کو افغانستان امن کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں ’افغانستان میں امن کا اعلان‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز علما، دانشور، مختلف جماعتوں کے قائدین اور سفرا شرکت کریں گے۔

خانہ جنگی کے شکار افغانستان میں امن کے لیے یہ اب تک کی سب سےبڑی کانفرنس ہوگی جس کا مقصد افغانستان کے متحارب دھڑوں کے درمیان مفاہمت اور مصالحت کی راہ ہموار کرکے ملک کو جنگ کی تباہ کاریوں سے نجات دلانا اور اسلامی جمہوریہ افغانستان کو دیر امن استحکام کی منزل کی طرف آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ یہ کاوش مملکت سعودی عرب کی افغانستان میں قیام امن کی مساعی کا واضح ثبوت ہے۔

یہ تاریخی کانفرنس اس یقین کے ساتھ منعقد کی جا رہی ہے کہ رابطہ عالم اسلامی نے مسلم امہ کے معاشروں کے مختلف طبقات کے درمیان پائے جانے والے اختلافات اور تنازعات کے حل میں ماضی میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سعودی عرب کی مقدس سرزمین میں مملکت کی قیادت کی قائدانہ کوششوں سے کئی معاشروں میں امن کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

جہاں تک افغانستان میں جاری لڑائی کا تعلق ہے تو اس کے پیچھے انتہا پسندی، جہالت، نسل پرستی اور تعصب جیسے عوامل کار فرما ہیں۔ اس لڑائی کو ختم کرنے کے لیے ان بنیادی عوامل کوختم کرنا ہوگا۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ محاذ آرائی کا شکار ہونے والے تمام گروپوں کو علم، آگہی، فکر کی روشنی، خالص ایمانی جذبات کے احیا، اسلام کے ارفع اصولوں، خیر کے عزائم کی حمایت اور شر اور شیطانی چالوں کے خلاف متحد ہو کر امن کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس منزل کے حصول میں مختلف مکاتب فکر کے علما کا ایک فورم پر بیٹھنا اور سر جوڑ کر امن کی تلاش کے لیے کوشش کرنا انتہائی ضروری ہے۔

افغانستان امن کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل الشیخ ڈاکٹر محمد عبدالکریم العیسیٰ، پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری، افغانستان کے وزیر حج محمد قاسم حلیمی، دونوں ملکوں کے کبار علما، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر بلال اکبر، افغان سفیر احمد جاوید مجددی، پاکستان کے اسلامی تعاون تنظیم میں مستقل مندوب رضوان سعید شیخ اور دیگر شرکت کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN