اردو
हिन्दी
مئی 14, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلڈوزر جسٹس کے بعد سپریم کورٹ گینگسٹرس ایکٹ کے آئینی جواز کی جانچ کرے گا،یوپی سرکارکو نوٹس

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
214
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلڈوزر جسٹس کے بعد، سپریم کورٹ اب اتر پردیش گینگسٹرس ایکٹ کی درستگی کی جانچ کرے گی۔  سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے  جواب طلب کیا ہے۔  درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ پولیس کو شکایت کنندہ، پراسیکیوٹر اور فیصلہ کنندہ بننے اور ملزم کی تمام جائیداد ضبط کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ رہنما خطوط ترتیب دینے اور جرائم کے ملزم لوگوں کی جائیدادوں پر غیر قانونی بلڈوزنگ کی کارروائی پر پابندی لگانے کے  سولہ دن بعد، جسٹس بی آر گوائی اور کے وی وشواناتھن کی اسی بنچ نے اتر پردیش گینگسٹرس اور اینٹی سوشل ایکٹیویٹیز (روک تھام) ایکٹ 1986 کے آئینی جواز کی جانچ کرنے پر رضامند ی ظاہر کی۔بنچ نے ایکٹ کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
ایڈوکیٹ انصار احمد چودھری کے ذریعے دائر کردہ پی آئی ایل، ایکٹ کے سیکشن 3، 12 اور 14 کے ساتھ ساتھ 2021 کے ضوابط 16(3)، 22، 35، 37(3) اور 40 کو چیلنج کرتی ہے، جو مقدمات کے اندراج،   جائیداد کی قرقی  جانچ  اور ٹرائل سے متعلق ہیں ـ

ٹیگ: Bulldozer Justiceconstitutional validityGangsters Actsupreme courtUP government

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

14 مئی
خبریں

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

14 مئی
خبریں

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

14 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اردو ایلین نہیں،ہندوستان میں پیدا ہونے والی اردو کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا: سپریم کورٹ کا تاریخی  فیصلہ

اپریل 16, 2025

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

اسرائیل کو سعودی عرب تسلیم کرلے، یہ میری عزت افزائی ہوگی:ٹرمپ کی خواہش یا دباو

اسرائیل کافضائی حملہ میں حماس رہنما محمد سنوار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ،حماس خاموش؟

مئی 13, 2025

حالیہ خبریں

آلٹ نیوز کے محمد زبیر کا ایڈریس ،فون نمبر لیک،ہندوتوہینڈلس کی جان سے مارنے کی دھمکی،شکایت درج

مئی 14, 2025

غزہ کے لوگوں کو قبول کرنےوالےممالک کی تلاش کررہے ہیں: نیتن یاھو کا  شرمناک  منصوبہ

مئی 14, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN