اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بل:چوطرفہ دباؤ کے بعد بورڈ کا اعلان،دس مارچ کو صرف  لیڈران  جنتر منتر پر دھرنا و مظاہرہ  کریں گے

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : یکم مارچ (آرکے بیورو)
آخر کار چوطرفہ دباؤ  کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہویے آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ  نے وقف ترمیمی بل کے خلاف سڑکوں پر اترنے کا اعلان کردیا ،بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے بتایا کی دس مارچ کو  تمام مسلم جماعتوں کے قائدین جنتر منتر پر دھرنا  اور مظاہرہ کریں گے ـ
مظاہرہ کےآرگنائزر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ بورڈ اور متعدد مسلم تنظیموں اور عامتہ المسلمیں نے مختلف طریقوں سے مرکزی حکومت، اس کی حلیف جماعتوں  اور بطور خاص جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پوری قوت سے اپنا یہ موقف رکھا کہ حکومت کی طرف سے پیش کردہ بل وقف املاک کو ہڑپ کرنے اور تباہ کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے اور اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔ تاہم حکومت کے کام پر جوں تک نہیں رینگی۔ اب جب کہ حکومت اسے پارلیمنٹ میں پیش کرنے جارہی ہے، بورڈ کی مجلس عاملہ نے طے کیا ہے کہ حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے ضمیر پر دستک دینے اور اپنے احتجاج کو درج کرانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ دہلی میں پارلیمنٹ کے سامنے جنتر منتر پر  10 مارچ کو دھرنا دے گا۔ اس دھرنے میں بورڈ کی پوری قیادت، تمام دینی و ملی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی۔ مسلم پرسنل لا بورڈ نے حزب مخالف کی تمام سیاسی پارٹیوں اور سول سوسائٹی مومنٹ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس دھرنے میں شریک ہوکر اس ظلم وزیادتی کے خلاف صف آراء ہوں۔
ڈاکٹر الیاس نے بتایا کہ دلتوں، ادیباسیوں اور او بی سی کی سماجی و سیاسی قیادت اور سکھوں و عیسائیوں کی مذہبی رہنما بھی اس دھرنے میں شرکت کررہے ہیں۔ اسی طرح 7, مارچ کو وجے واڑہ ( آندھرا پردیش) اور پٹنہ( بہار) میں بھی اسمبلی کے سامنے مظاہرے کئے جائیں گے۔
مسلم پرسنل بورڈ اس بات پر بھی اپنے غم و غصہ کا اظہار کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ ملک کا مین اسٹریم میڈیا بھی فرقہ پرست طاقتوں کے بے بنیاد اور گمراہ کن کو پروپیگنڈے کو پھیلارہا ہے کہ ملک میں ملٹری اورریلوے کے بعد سب سے زیادہ املاک وقف کی ہیں، حالانکہ آندھرا اور تامل ناڈو کی مشترکہ ھندو وقف املاک اور اڑیسہ میں مندروں کی املاک وقف کی مجموعی املاک سے کہیں زیادہ ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ یہ تمام املاک مسلمانوں کے بزرگوں نے اپنی ذاتی املاک کو مذہبی و خیراتی کاموں کے لئے وقف کیا ہے۔ وقف قانوں کے ذریعہ ان کا تحفظ ہوتا ہے اور انہیں خرد برد سے بچایا جاتا ہے۔

ٹیگ: Dr. Qasim Rasool IlyasJantar mantarwelfare board

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

20 جون
خبریں

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

20 جون
خبریں

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

_یہودی قیادت سے معزول__

تہران میں لاکھوں لوگ سڑکوں ہر اترے،خامنہ ای اور سرکار سے اتحاد کا مظاہرہ

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

_یہودی قیادت سے معزول__

جون 20, 2025

تہران میں لاکھوں لوگ سڑکوں ہر اترے،خامنہ ای اور سرکار سے اتحاد کا مظاہرہ

جون 20, 2025

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025

حالیہ خبریں

_یہودی قیادت سے معزول__

جون 20, 2025

تہران میں لاکھوں لوگ سڑکوں ہر اترے،خامنہ ای اور سرکار سے اتحاد کا مظاہرہ

جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN