اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی پر قاتلانہ حملہ سے سنسنی،سچن نامی حملہ آورگرفتار،دیگر فرار ہونے میں کامیاب

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی پر قاتلانہ حملہ سے سنسنی،سچن نامی حملہ آورگرفتار،دیگر فرار ہونے میں کامیاب
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کےقائد حیدرآبادسے ممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی پر یوپی میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق میرٹھ سے نوئیڈا جاتے وقت ان کی گاڑی پر حملہ کیاگیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

AIMIM chief Asaduddin Owaisi says that 3-4 rounds of bullets were fired upon his vehicle near Chhajarsi toll plaza while he was heading to Delhi after an election-related event in Kithaur, Meerut (in Uttar Pradesh).

Visual from the spot. pic.twitter.com/WXSQS88bMA

— ANI (@ANI) February 3, 2022

نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات چیت کےد وران اویسی نے بتایاکہ تقریباً تین سے چار گولیاں ان کی کار پر داغی گئیں، جس کی وجہ سے ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا، اس کے بعد انہوں نے وہیکل سے سفر کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’کچھ دیر قبل چھجارسی ٹول گیٹ پر میری گاڑی پر گولیاں چلائی گئیں، چار رائونڈ فائر ہوئے، تین سے چار لوگ تھے، سب کے سب بھاگ گئے، اور ہتھیار وہیں چھوڑ گئے، میری گاڑی پنکچر ہوگئی لیکن میں دوسری گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے نکل گیا، ہم سب محفوظ ہیں، الحمدللہ‘‘۔

حملے کے بعد اویسی نے نئی دہلی میں کہاکہ میں الیکشن کمیشن سے اس گولی باری کی واردات کی آزادانہ جانچ کی درخواست کرتا ہوں، منصفانہ جانچ کرانے کی ذمہ داری یوپی حکومت اور مودی سرکار کی ہے میں اس معاملے پر لوک سبھا صدر سے بھی ملوں گا۔

بتایاجارہا ہے کہ جمعرات کو نوئیڈا میں امیدوار کی حمایت میں تشہیر کرنے جارہے تھے، جیسے ہی اویسی چھجاری ٹول پلازہ پر پہنچے تو ان کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں وہ بچ گئے۔

ہاپوڑ پولیس نے نوئیڈا کے بادل پور سےسچن کو حراست میں لیا ہے، اس کے پاس سے پستول برآمد ہوئی، سچن کا ساتھی شبھم فرار ہے، جس کی پولیس سرگرمی سے تلاش کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی پوچھ تاچھ میں معلوم ہوا ہے کہ سچن اویسی کے بیانوں سے ناراض تھا۔

Police have informed me that weapons have been recovered and one shooter has been taken into custody: Asaduddin Owaisi, AIMIM MP, on firing on his convoy while he was returning to Delhi after campaigning in Uttar Pradesh

— ANI (@ANI) February 3, 2022

اویسی کے قافلے میں شامل ایک ڈرائیور نے کہاکہ ٹول گیٹ پر ایک شخص پہلے سے کھڑا تھا، اسی نے گاڑی پر پانچ سے چھ رائونڈ گولیاں چلائیں، اس سے اویسی کی گاڑی کو نقصان پہنچا، لیکن کسی کو چوٹ نہیں آئی ہے، پولیس نے بھی کسی کے ہلاک ہونے کی بات نہیں کہی ہے۔ گولیاں چلنے کے بعد اویسی کے ساتھ موجود حامیوں کی گاڑیوں نے حملہ آور کا پیچھا کیا لیکن ان کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ، اس دوران ایک حملہ آور اپنی گاڑی سے کودا تو اس کا اسلحہ زمین پر گر گیا۔

اس معاملے کو لے کر ایم آئی ایم کے ترجمان وسابق ممبر اسمبل مہاراشٹر وارث پٹھان نے کہاکہ ’’ابھی ابھی اسدالدین اویسی صاحب پر اترپردیش کے چھجارسی میں حملہ کی خبر ملی ہے، لیکن اللہ کے رحم وکرم سے وہ محفوظ ہیں، میں بتاناچاہتا ہو ں کہ ہم ڈرنے والے نہیں ہیں اور گھبرانے والے نہیں ہیں، لڑیں گے اور جیتیں گے‘‘۔

#BREAKING | #BattleForUP | AIMIM Chief, Asaduddin Owaisi's car got attacked in Meerut. Shots fired on vehicle. Big charge by AIMIM chief.

Watch #News360 with @ShivaniGupta_5 pic.twitter.com/bfakpy35Ou

— News18 (@CNNnews18) February 3, 2022

بی جے پی لیڈر محسن رضا نے کہاکہ حادثہ افسوسناک ہے، لیکن یہ ریاست میں ماحول خراب کرنے کا کام کیاجارہا ہے، انہو ںنے کہاکہ دیکھ لینے کی بات کون کررہا ہے؟ تحقیقات کے بعد سب صاف ہوگا کہ کس نے حملہ کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN