اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش نے اینکر کی چٹکی لی ،کہیں یوگی جی آپ کے چینل کا بھی نام نہ بدل دیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش نے اینکر کی چٹکی لی ،کہیں یوگی جی آپ کے چینل کا بھی نام نہ بدل دیں
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی وجہ سے سیاسی پارہ بڑھ گیا ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر حملے کرتی نظر آ رہی ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو مسلسل بی جے پی پر حملے کر رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کی تیاریوں کو بیان کرتے ہوئے وہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یوپی میں ایس پی کی مکمل اکثریت والی حکومت بننے والی ہے۔ ایک انٹرویو میں پہنچے ایس پی کے سربراہ نے سی ایم یوگی کی جانب سے کئی شہروں کے نام تبدیل کرنے پر طنز کیا اور اینکر سے کہا کہ کہیں آپ کے بھی چینل کا نام نہ بدل دیاجائے ۔

اس انٹرویو کے دوران یوپی کی سیاست کے حوالے سے ایس پی سربراہ سے کئی سوالات پوچھے گئے۔ اکھلیش یادو کی طرف سے ویکسین پر دیئے گئے بیان پر اینکر نے ان سے سوال پوچھا ، کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ بیان غلط ہے؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایک شہری کو ذمہ دار ہونا چاہیے لیکن ایک شہری سے زیادہ حکومت کو ذمہ دار اور شفاف ہونا چاہیے۔

انہوں نے اپنے بیان پر کہا کہ جب میں نے بیان دیا تو ویکسین کومنظوری نہیں ملی تھی۔ انہوںنے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وزیر اعلیٰ ایس پی حکومت میں بنائی گئی چیزوں کو اپنا بتانے میں مصروف ہیں۔ وہ چیزوں کا نام بدل رہے ہیں اور پھر کہہ رہے ہیں کہ یہ ہمارا ہے۔ اپنی بات کو بڑھاتے ہوئے ایس پی سربراہ نے اینکر اور یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کرتےہوئےسوال پوچھا کہ میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے اپنے چینل کا نام اچھا رکھا ہے یا نہیں؟
اکھلیش یادو نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ وزیر اعلیٰ  یہاں آئے اور آپ کے چینل کا نام بدل دیں۔ ان کی اس بات پر اینکر نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ چینل کانام تو نہیں بدلیں گے ۔ اکھلیش نے ان کی بات پر فوراً کہاکہ یہ آپ کیسے کہہ سکتی ہیں؟ وہ ہمارے وزیراعلیٰ جی ہیں۔ وہ نام بدل سکتے ہیں ۔

#NavnirmanManchUP | देखिए, 'बीजेपी की वैक्सीन' वाले अपने बयान को लेकर @navikakumar के सवाल पर क्या बोले यूपी के पूर्व सीएम @yadavakhilesh #TimesNowNavbharat यहां देखें LIVE 👉: https://t.co/vJXG4ezB46#AkhileshOnTNNavbharat pic.twitter.com/KwKLaZZSqP

— Times Now Navbharat (@TNNavbharat) September 15, 2021

اکھلیش یادو کے اس سوال پر اینکر نے کہا کہ کیونکہ میں لوگوں کے بہکاوے میں نہیں آتی ۔ میرے چینل کا نام میرا سنکلپ ہے ۔ ہمارے گروپ کا سنکلپ ہے ۔ اس کا نام کوئی نہیں بدل سکتا ہے ۔ ایس پی سربراہ نے اینکر کے اس جواب پر کہاکہ آپ نے اپنے سوال کا جواب خود ہی دے دیا۔ اب عوام بہکاوے میں آنے والے نہیں ہیں ۔ اس دوران اکھلیش یادو نے بی جے پی سرکار پر کئی سنگین الزامات پر لگائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN