اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش نے کہا:انکم ٹیکس والے یوپی میں الیکشن لڑنے آگئے ، اب ای ڈی اور سی بی آئی بھی آئے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش نے کہا:انکم ٹیکس والے یوپی میں الیکشن لڑنے آگئے ، اب ای ڈی اور سی بی آئی بھی آئے گی
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے بریلی :(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے رائے بریلی میں ہفتہ کو لکھنؤ اور مؤ میں ایس پی لیڈروں کے گھروں پر چھاپوں پر کہا کہ یہ سب انتخابات سے پہلے جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ یہ سب کچھ پہلے بھی ہو سکتا تھا، لیکن الیکشن سے پہلے کی یہ کارروائی ظاہر کرتی ہے کہ بی جے پی حکومت تعصب کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ اتر پردیش کے لوگ اب یہ بات سمجھ چکے ہیں۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ جیسے جیسے الیکشن آئیں گے، دہلی سے بڑے بڑے لیڈر اترپردیش آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انکم ٹیکس والے بھی یہاں الیکشن لڑنے آگئے ۔ ابھی تو ای ڈی اور سی بی آئی بھی آئے گی۔ ہم پہلے ہی ان سب کا انتظار کر رہے تھے۔ اکھلیش نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ الیکشن سے پہلے ای ڈی، انکم ٹیکس اور سی بی آئی آئیں گے۔

حکومت کے فیصلوں سے عوام پر بحران آیا

اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے فیصلوں سے عوام پر بحران آیا ہے۔ اس حکومت نے صرف عوام کو پریشان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کانگریس کے راستے پر چل رہی ہے۔ کانگریس کی پرانی تاریخ پر ایک نظر ڈالیں، جب بھی ڈرانا ہوتاتھا تو انہی ایجنسیوں کا استعمال کرکے ڈرایا جاتا تھا۔ انہوںنے کہا کہ بی جےپی سرکار نے عوا م کو پریشان کیاہے، لیکن اب عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ بی جے پی کا خاتمہ کرنا ہے ۔

بی جے پی تعصب کے ساتھ کام کرتی ہے

ایس پی سپریمو نے کہا کہ بی جے پی کہہ رہی تھی کہ ہم رام راجیہ لائیں گے۔ لیکن جو سماج وادی کا راستہ ہے ، وہی رام راجیہ لگائے گا۔ اگر سماج واد آجائے تو وہی رام راجیہ ہے۔ اکھلیش نے کہاکہ بغیر سماج واد آئے رام راجیہ نہیں آسکتا۔ ایس پی سپریمو اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی سرکار تعصب کے ساتھ کام کرتی ہے۔ اس سرکار کے دوراقتدار میں کسانوںکا مسلسل توہین کی جاتی رہی ہے۔ کسان تحریک کو لگاتار کچلنے کی کوشش کی۔ یوپی کے عوام تبدیلی کے لیے تیار ہیں۔

وارانسی میں اکھلیش یادو نے گنگا میں ڈوبکی نہیں لگانے پر اکھلیش یادونے طنز کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے سی ایم کو معلوم تھا کہ ماں گنگا کی صفائی نہیں ہوئی ہے، اس لئے انہوں نےڈوبکی نہیں لگائی۔ انہوں نے کہاکہ سی ایم جانتے ہیں کہ جمنا اورگومتی کا گندا پانی گنگا میں جا رہا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN