اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش نے کہا:’ ایس پی سرکار بننے پر آئی ٹی سیکٹر میں دیں گے 22 لاکھ نوکریاں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش نے کہا:’ ایس پی سرکار بننے پر آئی ٹی سیکٹر میں دیں گے 22 لاکھ نوکریاں
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مین پوری:(ایجنسی)

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پہلی بار اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں حصہ لے رہے ہیں۔ سماج وادی پارٹی نے انہیں مین پوری کی کرہل اسمبلی سیٹ سے میدان میں اتارا ہے۔ وہیں پرچہ نامزدگی کے کچھ دن بعد آج انہوں نے کرہل میں انتخابی تشہیر کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔ یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ اس بار عوام کے جوش و جذبے کے سامنے بھارتیہ جنتا پارٹی کا ٹرانسفارمر اڑجائے گا۔ میں پورے دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ بی جے پی اپنا ٹرانسفارمر نہیں بچا پائے گی۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے کرہل ریلی میں زبردست بھیڑ کو دیکھ کر کہا، ‘کووڈ رولز پر عمل کرتے ہوئے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اگر اس الیکشن کا سب سے بڑا پروگرام کہیں بھی ہو رہا ہے تو کرہل اسمبلی میں ہو رہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی مین پوری کے کرہل میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا، ’سماج وادی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئی ٹی سیکٹر میں 22 لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے کام کرے گی۔ ساتھ ہی ٹی ای ٹی، بی ایڈ، آنگن واڑی ورکس کے ساتھ روزگار سیوکوں کی سرکار بننے پر مدد کی جائے گی۔ انہوں کہاکہ ہمارے کسان بھائیوں کو کھاد نہیں ملا، اگر کھاد مل بھی گئی ہوگی تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ بوری میں سے کھاد چوری ہوگئی ۔ کسانوں نے بی جے پی سرکار میں کافی تکلیفوں کا سامنا کیا ہے ، انہوں نے مزید کہاکہ کسانوں کی آمدنی دوگنی نہیں ہوئی ہے۔ کسانوں سے لے کر نوجوانوں تک بھارتیہ جنتا پارٹی کو اترپردیش سے ہٹانےکےلیے تیار ہیں۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد بھی آنکھ – کان کھل جائیں گے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے گرمی شانت کرنے والے بیان پر کہاکہ بابا وزیراعلیٰ کہہ رہے ہیں، گرمی نکال دیں گے، کیا وہ کمپریشر ہیں؟ اس سے پہلے ایس پی سربراہ نے آگرہ کے باہ اسمبلی حلقہ میں انتخابی جلسہ کو خطاب کرتےہوئے کہا تھا کہ پردیش میںایس پی کی سرکار بننے پر باہ میں اٹل بہاری واجپئی کے نام پر یونیورسٹی بنایا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN