اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الحکمہ فاؤنڈیشن کی کتاب ’یوتھ پاور ان انڈیا : اپارچنیٹی اینڈچیلنجز ‘کا اجراء

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
الحکمہ فاؤنڈیشن کی کتاب ’یوتھ پاور ان انڈیا : اپارچنیٹی اینڈچیلنجز ‘کا اجراء
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)

دہلی کی معروف سماجی تنظیم الحکمہ فائونڈیشن کے ذریعہ مرتب کردہ ایک بہت ہی اہم کتابــــ یوتھ پاور ان انڈیا : اپارچنیٹی اینڈچیلنجز (Youth Power in India: Opportunities and Challenges)کا اجراء پشوپتی کمار پارس ، مرکزی وزیر برائے فوڈ پرسیسنگ انڈسٹریز، گورنمنٹ آف انڈیا ، نئی دہلی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس کتاب میں مختلف یونیورسٹیز سے وابستہ پروفیسرز، محققین اور سماجی زندگی سے جڑے20 دانشوروںکے مقالے شامل ہیں ۔ کتاب کے بارے میں کتاب کے ایڈیٹر ڈاکٹر دلپ کمارسینئرایگزیکٹیو، پروجیکٹ، این سی اے ای آراور الحکمہ فائونڈیشن کے ایگزیکٹیو ممبر نے بتایا کہ اس کتاب میں ملک کی اقتصادی ترقی کی موجود ہ صورت حال، ترقی میں حائل مشکلات اور ان کا حل بھی پیش کیا گیا ہے نیز نوجوانوں کے مسائل کو جیسے بے روزگاری، نشہ خوری، جرائم ، آرام طلبی اور خواتین کے استحصال وغیرہ کی طرف بڑھتے ہوئے رجحانات کی طرف گورنمنٹ اور دوسرے اداروں کی طرف سے شائع رپورٹس اور اعدادو شمار کی روشنی میںجائزہ اورمستقبل کا منظر نامہ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر ضیاء الدین احمد، چیئرمین، الحکمہ فائونڈیشن نے فائونڈیشن کے بارے میں جانکاری دی اور بتایا کہ فائونڈیشن تعلیم، صحت، اخلاقی قدروں، قیام امن اور عام فلاح و بہبود کے لئے 1990سے لگا تار سرگرم عمل ہے۔

کتاب کا اجراء کرتے ہوئے مرکزی وزیرپشوپتی کمارپارس نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ فائونڈیشن نے ایک بہت اہم موضوع پر کتاب لاکر نوجوانوں کے متعدد مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی ہے۔ انھوں نے اپنی وزارت فوڈ پروسیسنگ کی بہت سی اسکیموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میری وزارت ملک میں بے روزگاری دور کرنے کے لئے بہت سے پروجیکٹ چلا رہی ہے انھوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی ملک کا وکاس نئی اونچائیاں چھوئے گا اور بے روزگاری کا مسئلہ حل ہوگا۔

اس موقع پر اس کتاب کے دوسرے ایڈیٹرسید شعیب احمد بھی موجود تھے۔ان کے علاوہ پروفیسر اے کے جھا، ڈاکٹر کیلاش مشرا اور ڈاکٹر ارون دتی نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر فائونڈیشن کے سکرٹری ثاقب یاسین نے وزیر محترم کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر فائونڈیشن کی جانب سے مرکزی وزیر کو شال اور ایک نشان یادگار بھی پیش کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN