اردو
हिन्दी
دسمبر 11, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

القسام بریگیڈز کا غزہ میں حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے خان یونس کے مشرق میں اسرائیلی فوج کے انجینیئرنگ یونٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس میں اسرائیلی فوج کے انجینئرنگ یونٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک  اور زخمی ہوئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل القسام بریگیڈز نے ایک کامیاب حملے میں  دھماکہ خیز مواد اور یاسین 105 پروجیکٹائل کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی دو گاڑیاں تباہ کیں اور 2 ڈی 9 فوجی بلڈوزر کے ساتھ ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا تھا۔
دوسری طرف اسرائیلی کارروائیاں بھی جاری ہیں،  فوج نے غزہ شہر میں اسکول پر بم باری کی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوئے۔اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں بھی 2 گھروں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
علاوہ ازیں نابلس میں اسرائیلی فوج نے 1 شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور اسے طبی امداد دینے پر ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے عملے کو حراست میں لے لی

ٹیگ: اسرائیل ، غزہ، فلسطین

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bengal New Owaisi Leadership
خبریں

کیا مغربی بنگال میں ‘نیا اویسی’ پیدا کیا جارہا ہے؟

10 دسمبر
Kerala Food Culture Arab Influence Debate
خبریں

اسلامک فوبیا: کیرالہ کیے ذائقہ پر عرب حاوی؟ مقامی فوڈ کلچر پر قبضہ کی سازش؟ موپلستان کی طرف بڑھتا قدم تو نہیں !

10 دسمبر
Akhilesh Questions Detention Centre Motive
خبریں

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

10 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
Bengal New Owaisi Leadership

کیا مغربی بنگال میں ‘نیا اویسی’ پیدا کیا جارہا ہے؟

Kerala Food Culture Arab Influence Debate

اسلامک فوبیا: کیرالہ کیے ذائقہ پر عرب حاوی؟ مقامی فوڈ کلچر پر قبضہ کی سازش؟ موپلستان کی طرف بڑھتا قدم تو نہیں !

Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

Authoritarian System in Madrasas and Colleges

مدارس و کالجز میں اربابِ حل و عقد کا آمرانہ نظام

حالیہ خبریں

Bengal New Owaisi Leadership

کیا مغربی بنگال میں ‘نیا اویسی’ پیدا کیا جارہا ہے؟

دسمبر 10, 2025
Kerala Food Culture Arab Influence Debate

اسلامک فوبیا: کیرالہ کیے ذائقہ پر عرب حاوی؟ مقامی فوڈ کلچر پر قبضہ کی سازش؟ موپلستان کی طرف بڑھتا قدم تو نہیں !

دسمبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN