اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کے ساتھ بی جے پی کے ستارے،موریہ نے کہا:’بی جے پی کو نیست نابود کردوں گا‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کے ساتھ بی جے پی کے ستارے،موریہ نے کہا:’بی جے پی کو نیست نابود کردوں گا‘
187
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

بی جے پی چھوڑنے کے بعد سوامی پرساد موریہ اور دھرم سنگھ سینی سمیت 8 ممبران اسمبلی ایس پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ دارا سنگھ چوہان ابھی تک وہاں نہیں پہنچے تھے۔ اکھلیش یادو نے اسٹیج پر پہنچ کر سب کو پارٹی کی رکنیت دلائی۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ میں سوامی پرساد موریہ کا شکریہ ادا کروں گا۔ وہ جہاں جاتے ہیں حکومت ان کی ہو جاتی ہے۔ اس بار دہلی والے جتنے بھی آجائیں، بابا پاس نہیں ہونے والےہیں ۔ اس بار ہینڈل بھی ٹھیک ہے، اور پہیے بھی۔ پیڈلرچلانےوالے آگئے ہیں۔

موریہ نے ایس پی میں شامل ہوتے ہی بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ کہا- اب بی جے پی حکومت کو ختم کرکے یوپی کو بی جے پی کے استحصال سے آزاد کرنا ہوگا۔ میں اکھلیش کے ساتھ مل کر بی جے پی کو نیست ونابود کر دوں گا۔ اکھلیش ایک نوجوان ہیں۔ تعلیم یافتہ ہیں۔ نئی توانائی ہے۔

موریہ نے کہا، ‘میں ایک اور بات کہوں گا کہ جس کا ساتھ چھوڑتاہوں،اس کا آتا پتہ نہیں رہتا۔ اس کی مثال بہن جی ہیں۔ ان کو گھمنڈ ہوگیا تھا۔ بابا بھیم راؤ کو بھول گئیں، کاشی رام کو بھول گئیں۔ پریورتن آندولن کے نعرے کو بدل دیا۔ تھیلی والوں کے پیچھے کھڑی ہوگئیں۔ میں نے ساتھ چھوڑا توان کاکیا حشر ہوا۔

اقتدار میں 5 فیصد لوگ ملائی کھا رہے ہیں

موریہ نے کہا کہ بی جے پی کے بڑے بڑے لیڈر جو کمبھ کرن کی طرح سو رہے تھے، جنہیں کبھی ایم ایل اے اور وزراء سے بات کرنے کا وقت نہیں ملتا تھا۔ ہمارے استعفے کے بعد ان کی نیندیں حرام ہوگئیں ، آج اقتدار میں 5 فیصد لوگ ملائی کھا رہے ہیں۔ اب یہ 80 اور 20 کی لڑائی نہیں بلکہ 15 اور 85 کی لڑائی ہوگی۔ 85 توہمارا ہے اور 15 میں بھی بٹوارا ہے۔ یوگی سے سوال کیا کہ کیا 54 فیصد لوگ ہندو نہیں ہیں؟ واضح طور پر اشارہ دیا کہ یوگی حکومت میں دلتوں اور پچھڑوں کے حقوق عام طبقے کو دے دیاگیا۔

سی ایم کی کرسی پر بیٹھ کر پاپ کررہے ہیںیوگی

انہوں نے کہا کہ یوگی وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کرپاپ کررہے ہیں اوردہائی ہندو کی دیتے ہیں ۔ کیا آپ کی نظر میں دلت پسماندہ طبقہ ہندو نہیں ہے کیا۔ اگر آپ کی نظر میں صرف 5 فیصد لوگ ہندو ہیں تو آپ کی کھٹیا کھڑی ہونا طے ہے۔

سماج وادی پارٹی جوائنکرنے والے یوگی کے ایک دیگر وزیر دھرم سنگھ سینی نے کہاکہ اکھلیش مستقبل نہیں بلکہ اب سے سی ایم ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کووڈ اور ضابطہ اخلاق نہیں ہوتے تو 10 لاکھ کی ریلی نکال کر آپ کو احترام کیا جاتا۔ انہوںنے کہاکہ پردیش کے دلتوںاور پسماندہ طبقات نے آپ کو سی ایم بنانے کےلیے سنکلپ لیاہے ۔ بی جے پی پر طنزکرتےہوئے کہاکہ جہاں سے آرہےہیں ،ان سے کوئی گناہ زیادہ احترام مل رہاہے ۔

کتنے بھی دہلی والے آجائیں ،بابا پاس نہیںہونےوالے:اکھلیش

اکھلیش نے کہا کہ وہ 80 کی بات کرتے ہیں۔ میرے خیال میں 80 فیصد لوگ پہلے ہیسماج وادی اتحاد کے ساتھ تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہو جائے گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ حکومت نے کوئی بھی فصل اور پیداوار نہیں خریدی۔ اگر کسی کو کھاد ملی بھی تو بوری دیکھ کر اس میں 5 کلو چوری ہو گئی۔ جس کمپنی کے پاس پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کا کام ہے وہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 600 فیصد تک منافع کما رہی ہے۔ اگر سماج وادی اور امبیڈکروادی مل کر لڑیں گے تو اس بار ہم لوگ 400 سیٹیں جیت سکتے ہیں۔ عوام تبدیلی اور تبدیلی چاہتے ہیں۔ دہلی والے جتنے بھی آ جائیں بابا پاس نہیں ہونے والے ہیں۔ سوامی پرساد موریہ کے پاس پرانے معاملے میں وارنٹ بھیج دیا گیا۔ چھاپہ مارنا تھا کہیں اورمگر کہیں اورماردیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN