اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دارلعلوم دیوبند کے بجٹ میں ڈھائی کروڑ کا اضافہ،مولانا بلال حسنی شوری کے رکن منتخب

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
352
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند: سمیر چودھری۔
ایشیاءکی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند میں جاری سہ روزہ مجلس شوریٰ کا اجلاس ادارہ کے مفاد میں کئی اہم فیصلوں اور تقریباً 46 کروڑ کے سالانہ بجٹ کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ، مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر مولانا سید رابع حسنی کے انتقال سے خالی ہوئی نشست کو پرُ کرتے ہوئے ندوہ العلماءلکھنو کے ناظم مولانا سید بلال عبدالحئی حسنی ندوی کو شوریٰ کا نیا رکن نامزد کیا سہ روزہ مجلس شوریٰ کے اجلاس کی متعدد اہم نشستیں منعقد ہوئی، جس میں اراکین نے شوریٰ نے خوب غوروفکر اور گفت و شنیدکے بعد ادارہ کی ترقی اور مسائل کے متعلق نہایت اہم فیصلوں پر اپنی مہر لگائی۔ اس دوران ادارہ کی تعمیر و ترقی اور نظم و نسق کے سلسلہ میں اہم فیصلے لئے گئے ۔شوری کی میٹنگ کا آج آخری و تیسرا دن تھا،جس میں تقریباً تمام اراکین نے شرکت کی اور ادارہ کے موجودہ درپیش مسائل پر سرجوڑ کر غورفکر کیا اور ان کے حل کے لئے مضبوط لائحہ عمل پر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وہیں بجٹ کو لیکر کافی غور و خوض کیا گیا اور کئی اہم باتوں کو شامل کرتے ہوئے اسے منظوری دی گئی۔
ادھر بجٹ میں تقریباً ڈھائی کروڑ کا اضافہ نظر آرہا ہے، گزشتہ سال کا بجٹ تقریباً ساڑھے 43 کروڑ تھا۔ جو اب 46 کروڑ روپیہ سالانہ تک پہنچ گیاہے۔ وہیں الگ الگ نشستوں میں مجلس تعلیمی کے ناظم، محاسبی کے ناظم،تنظیم و ترقی کے ناظم، تعمیرات کے ناظم سمیت متعدد شعبوں کے نظماءنے اپنی اپنی رپورٹیں پیش کیں، جن میں ضروری ترمیمات کے ساتھ شوریٰ نے منظوری دی۔
اجلاس کی الگ الگ دن کی کل پانچ نشستوں میں ادارہ کے طلبہ کے لیے ھاسپیٹل کی تعمیر، اساتذہ کے لیے رھائشی مکانات کی تعمیر، دارالعلوم دیوبند کی وقف املاک کے تحفظ، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، طلبہ کے وظائف جیسے امور پر پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انہیں منظوری دی گئی۔ کئی شعبہ جات کی رپورٹوں پر تفصیلی گفتگو اور غور و خوض کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist