اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور تشدد معاملہ میں پھر ایک کسان کی گرفتاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور تشدد معاملہ میں پھر ایک کسان کی گرفتاری
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور (ایجنسی)

خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) نے لکھیم پور کھیری تشدد میں مزید ایک کسان کو گرفتار کیا ہے۔ گزشتہ سال 3 اکتوبر کو لکھیم پور کھیری میں ہوئے تشدد کے دوران بی جے پی کے تین کارکنان کا مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا تھا اور اسی معاملے میں کسانوں کی گرفتاری کی جا رہی ہے۔ لکھیم پور کھیری پولیس اور سینئر پروزیکیوشن افسر ایس پی یادو نے کہا کہ تقریباً دو مہینے پہلے ایس آئی ٹی کے ذریعہ مشتبہ افراد کی تصویریں جاری کیے جانے کے بعد سے 22 سالہ گرپریت سنگھ فرار چل رہا تھا۔ لنچنگ معاملے میں اب تک سات کسانوں کی گرفتاری عمل میں آ چکی ہے۔ ایس آئی ٹی نے اس سے قبل وچتر سنگھ، گروندر سنگھ، اوتار سنگھ، رنجیت سنگھ، کمل جیت سنگھ اور کول جیت سنگھ کو مشتبہ کی شکل میں پہچانے جانے کے بعد گرفتار کیا تھا۔

بی جے پی کارکن سمت جیسوال کی شکایت کی بنیاد پر شروع میں ’نامعلوم کسانوں‘ کے خلاف قتل اور فساد پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ جو تشدد کے دوران چار کسانوں اور ایک صحافی کی موت کے معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کے ساتھ ملزم ہے۔ سمت کے ذریعہ درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کسانوں اور صحافی کی موت کا تذکرہ نہیں تھا، جنھیں مبینہ طور پر آشیش کے قافلے نے کچل دیا تھا۔ تشدد سے متعلق پہلی ایف آئی آر پولیس نے آشیش اور دیگر کے خلاف کسانوں کی شکایت کی بنیاد پر درج کی تھی۔ ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں 13 لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور واقعہ کو منصوبہ بند قرار دیا ہے۔

نومبر میں سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی کی از سر نو تشکیل کی تھی اور نئے اراکین کو جوڑا تھا۔ اراکین میں آئی پی ایس افسر ایس بی شراڈکر، پریتندر سنگھ اور پدمجا چوہان، پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے سبکدوش جج راجیش کمار جین شامل ہیں۔

اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ میں مرکزی وزیر کا دفاع کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے ’’جھوٹی معافی اور قانون واپس لینے جیسے انتخابی اقدام بھی مودی جی کی کسان مخالف سوچ کو ڈھک نہیں سکتے۔ وہ محافظ کے عہدہ پر ہیں، لیکن ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘ پرینکا آگے لکھتی ہیں ’’لکھیم پور کھیری قتل عام معاملہ کی چارج شیٹ میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کے بیٹے ہی کسانوں کے کچلنے سے متعلق واقعہ کے اہم ملزم ہیں۔ لیکن مودی جی کے تحفظ کے سبب وزیر اجے مشرا ٹینی پر جانچ کی آنچ تک نہیں آئی اور وہ اپنے عہدہ پر بنے ہوئے ہیں۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN