اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپرنا نے بتایا کیوں چھوڑا پریوار،کیوں پسند ہے بی جے پی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اپرنا نے بتایا کیوں چھوڑا پریوار،کیوں پسند ہے بی جے پی
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی میں بی جے پی دفتر میں پارٹی میں شمولیت کے موقع پر اپرنا یادو نے کہا کہ میں ہمیشہ وزیر اعظم نریندر مودی سے متاثر رہی ہوں۔ میرے خیال میں راشٹر پہلے ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ میرے لیے راشٹر سب سے پہلے ہے۔ اب راشٹر کی ارادھنا(عبادت) کے لیے نکلی ہوں۔ میں پی ایم نریندر مودی کے کام کرنے کے انداز سے متاثر رہی ہوں۔ میں یہی کہوں گی کہ میں اپنی استطاعت کے مطابق جو کر سکتی ہوں، کروں گی۔ بتا دیں کہ اپرنا یادو طویل عرصے سے پی ایم نریندر مودی، بی جے پی اور یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کر رہی ہیں۔

اس موقع پر یوپی بی جے پی کے صدر سواتنتر دیو سنگھ نے کہا کہ نیتا جی ملائم سنگھ یادو کی بہو آج بی جے پی میں شامل ہو رہی ہیں۔ میں ان کا پرتپاک استقبال کرتا ہوں۔ مغربی اترپردیش میں پہلے دو مرحلوں میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ایس پی کے دور حکومت میں غنڈہ گردی کو اتنی اہمیت دی جاتی ہے کہ مغربی یوپی میں کوئی بیٹی، بیٹا یا کسان محفوظ نہیں رہتا ہے۔ اعظم خاں کی اکھلیش یادو سے زیادہ چلتی ہے، جو غنڈوں کو آزاد کرنے کے لیے فون کردیا کرتےتھے۔

ہمیشہ لگتا تھا کہ بی جے پی نظریے کی ہیں اپرنا یادو:موریہ

اس موقع پر یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ میں اپرنا یادو کو بی جے پی پریوار میں خوش آمدید کرتا ہوں۔ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ملائم سنگھ یادو کی بہو ہونے کے بعد بھی، آپ نے جو خیالات ہمیشہ رکھے ہیں ،سے دیکھتےہوئے مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ وہ بی جے پی نظریے کی ہیں۔طویل بحث کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ لیا کہ وہ بی جے پی کاحصہ بنیں گی۔

پی ایم نریندر مودی کی قیادت میں جو ملک کی ترقی اور یوگی جی کی قیادت میں یوپی جس طرح سے ترقی کر رہا ہے اسے دیکھ کر بڑی تعداد میں لوگ بی جے پی میں آ رہے ہیں۔ اس موقع پر کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ اکھلیش یادو تو اپنے خاندان میں ہی کامیاب نہیں ہیں۔ بی جے پی کی پہلی لسٹ میں ہمارے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اورمیرا نام آیا ہے ، لیکن ان کی ہمت الیکشن لڑنےکی نہیںہو رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN