اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گرفتاری کا وارنٹ کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جانی چاہیے: آیت اللہ علی خامنہ ای

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
258
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پیر کو آئی آر جی سی کے ’بسیج فورس‘ سے خطاب کیا۔ اس خطاب کے دوران انہوں نے غزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی حملے کا ذکر کرتے ہوئے نیتن یاہو کے خلاف جم کر حملہ بولا۔ عالمی عدالت کے ذریعہ نیتن یاہو کے خلاف جاری گرفتاری وارنٹ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’غزہ اور لبنان میں نیتن یاہو کے ذریعہ کیے گئے جنگی جرائم کی سزا صرف اور صرف سزائے موت ہے۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ سپریم لیڈر کی صحت کو لے کر میڈیا میں کئی طرح کی باتیں چل رہی تھیں۔ لیکن، ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔ پیر کو تہران میں منعقد ’بسیج ہفتہ‘ کے دوران انہوں نے ملک کے الگ الگ مقامات سے آئے ’بسیج فورس‘ سے ملاقات کی اور انہیں خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہودی حکومت نے غزہ اور لبنان میں جو کچھ کیا ہے وہ ان کی جیت نہیں ہے بلکہ جنگی جرم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے لیے گرفتاری وارنٹ ہی کافی نہیں ہے، انہیں جنگی جرم کے لیے سزائے موت ملنی چاہیے۔’بسیج فورس‘ کو خطاب کرتے ہوئے خامنہ ای نے کہا کہ ’’بسیج کے پاس ہمت، تیزی سے کام کرنے کی صلاحیت اور وسیع ویژن ہے۔ یہ اپنے دشمنوں کو پہچانتا ہے اور مختلف پیش رفت کے لیے حساس ہے۔‘‘ انہوں نے بسیج کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں عزم اور فیصلے لینے کی قوت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ بسیج اپنے منزل مقصود تک رسائی کے لیے موت سے نہیں ڈرتے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ’بسیج فورس‘ کو مزید وسعت دی جائے گی۔قابل ذکر ہے کہ ’بسیج فورس‘ ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کارپس (آئی آر جی سی) کا حصہ ہے۔ یہ ایران میں مذہبی، سیاسی اور معاشی محاذ پر لڑنے والی ایک رضاکار فورس ہے۔ بسیج فورس میں تقریباً 90 ہزار فوجی ہیں، جس میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ’بسیج فورس‘ 10 لاکھ کے قریب اضافی رضاکار بھی اکٹھا کر سکتی ہیں۔

ٹیگ: Ali KhameneiArrest warrantdeath penaltyIranNetanyahu

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN