اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک کا نظام مسلمانوں کو سر اٹھاکر جینے نہیں دینا چاہتا: مولانا ارشد مدنی، الفلاح یونیورسٹی معاملہ ہر بھی بولے

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Arshad Madani Allegation Muslim Leadership
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعیۃ علماء ہند کے کل ہند صدر مولانا ارشد مدنی نے ہرسکوت سمندر میں جرآت مندانہ بیان کا پتھر پھینک کر ارتعاش پیدا کردیا ـ انہوں نے ممدانی کی نیویارک میں جیت سے لے کر اعظم خاں اور جواد صدیقی کی گرفتاری پر کچھ دوٹوک باتیں کہہ دیں در اصل وہ مولانا محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیت کے زیر اہتمام مفتی کفایت اللہ پر دوروزہ سمینار کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے
الفلاح یونیورسٹی کے تنازعہ اور ملک میں مسلمانوں کی موجودہ صورتحال پر انہوں نے سخت باتیں کہہ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات نے ہندوستان کی کسی بھی یونیورسٹی میں کسی مسلمان کے لیے وائس چانسلر بننا تقریباً ناممکن بنا دیا ہے اور اگر کوئی ایسا کرتا بھی ہے تو اسے سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کی طرح جیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
مولانا مدنی دہلی میں جمعیت کے بانیوں میں سے ایک مفتی کفایت اللہ دہلوی کی زندگی اور میراث پر سیمینار سے خطاب میں الفلاح یونیورسٹی اور اس کے آنر سے متعلق حالیہ تنازعہ کا ذکر کیا اور سنگین الزام لگاتے ہویے کہا کہ یہ نظام مسلمانوں کو ترقی نہیں کرنے دیتا۔مولانا مدنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ "الفلاح یونیورسٹی کا مالک جیل میں ہے، کوئی نہیں جانتا کہ وہ کب تک وہاں رہے گا، یہ کیسا انصاف کا نظام ہے جو کیس مکمل ثابت نہ ہونے پر بھی کسی کو جیل میں رکھتا ہےـ انہوں نے مزید کہا کہ آزادی کے 75 سال بعد بھی مسلمانوں کو تعلیم، قیادت اور انتظامی ڈھانچے میں آگے بڑھنے سے روکا جا رہا ہے۔
عالمی مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا کہ مسلمان پوری دنیا میں اہم ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’آج ممدانی جیسا مسلمان نیویارک کا میئر بن سکتا ہے، صادق خان لندن کا میئر بن سکتا ہے، لیکن یہ ہندوستان میں کوئی مسلمان کسی یونیورسٹی کا وی سی نہیں بن سکتا، اور اگر ایسا ہوا تو وہ اعظم خان کی طرح جیل جائے گا‘‘۔ ان کے اس بیان کو الفلاح یونیورسٹی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے جہاں حال ہی میں گرفتاری وقانونی کارروائیاں ہوئی ہیں۔
‘حکومتیں چاہتی ہیں کہ مسلمان سر نہ اٹھاسکیں ‘ – مولانا مدنی کا الزام
مولانا مدنی نے کہا، "آزادی کے بعد سے ہی حکومتیں مسلمانوں کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وہ زمین کو مسلمانوں سے چھیننا چاہتی ہیں، اور کافی حد تک، وہ ہیں۔ آج مسلمانوں کے حوصلے پست ہو گئے ہیں۔” انہوں نے کہا کہ مسلمانوں میں قیادت کی کمی کا الزام غلط ہے۔ اگر مسلمان دنیا کے بڑے شہروں میں میئر بن سکتے ہیں بھارت۔ میں کیوں نہیں دراصل قیادت کو ابھرنے نہیں دیا جارہا ہے

ٹیگ: Al Falah Universityallegationarshad madaniMuslim Leadership

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN