اردو
हिन्दी
اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مقالات سرسید جلد دوم، ایک تعارف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
مقالات سرسید جلد دوم، ایک تعارف
167
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈاکٹرمحمدشاہد
(ڈپٹی ڈائریکٹر سرسیداکیڈمی)

سرسیدکی کوششیں تعلیمی ادارہ تک محدود نہ رہیں بلکہ انہوں نے انسانی اخلاق وکردارکی تربیت وتعمیرکوبھی ضروری سمجھا۔رسالہ تہذیب الاخلاق،کااجراکیا تاکہ مسلمانوں کی تہذیب اورفکروعمل میں تبدیلی لائی جائےاوران کی اصلاح کی جائے،اسی غرض سے زندگی کے آخری دور میں مذہبی مطالعہ پر کافی وقت اور سرمایہ خرچ کیا۔قرآن کی تفسیر لکھی اور عیسائی ناقدوں کاجواب دیا۔سر سید کابڑاکارنامہ تھاکہ انہوں نے دین ودنیا،تہذیب و مذہب کے فرق کودورکرنے کی کوشش کی اورمذہب کواساسی اہمیت دیتےہوئےاصلاح وتجدیدکو ضروری سمجھااوردوسری طرف اس کی اصلاح و تجدیدنیزتقلیدواجتہادکے مابین کشمکش کودورکرنےکےلیے کلامی اور فلسفیانہ مقالات علمی و تحقیقی بصیرت کے ساتھ لکھے۔

سرسیدکےعلمی،فکری،مذہبی تاریخی اور صحافتی مقالات مولانا اسماعیل پانی پتی نے 1965ءمیں تفہیم سرسید کابنیادی حوالہ بناکرمدون کیا۔ ان مقالات کو اولین اور معتبر ماخذات سے تقابلی مطالعہ کے بعد سرسید اکیڈمی نے پانی پتی کی دوجلد کو ایک جلد بناکر شائع کیا جواکیڈمی کی پہلی جلد ہےاسی طرح پانی پتی کی تیسری اور چوتھی اکیڈمی کی دوسری جلد ہے جو شائع ہو چکی ہے ۔پانچویں چھٹی تیسری،اور ساتویں آٹھویں جلد اکیڈمی کی چوتھی جلد ہے جو ا ن د نوں زیرطباعت ہے۔

ازقبل اشاعت پانی پتی کا مرتبہ مقالات قدیم نسخ ٹائپ میں تھاطباعت اورکتابت کی غلطیاںجابجاموجودتھیں۔ اکیڈمی نے اس کےلیے ایک جواں سال محقق ڈاکٹر محمدمختارعالم کو مرکوزتقابلی مطالعہ پرمامورکیا۔ انہوں نےبڑی ذمہ داری سےکتب احادیث اور قرآن کےتفسیری نسخوں سے تقابل کرکے آیات قرآنی کی تحقیق وجدیدشمارہ گذاری اور زبان و بیان کےاغلاط اورعربی وفارسی کی عبارات کےنادرست اندراج کودرست کیا ۔ ضرورت کےمطابق ان کتابوں کےحوالےبھی حاشیوں پر لکھ دئےگئے ہیں۔ ہم امیدکرتےکہ اس اشاعتی منصوبےکےذریعہ یقیناًسرسیدفہمی میں مدد ملے گی۔

نوٹ: مقالات سرسیدکی دوسری جلدکارسم اجراء ستمبر کے نصف عشرے میں ان شاء اللہ شیخ الجامعہ کے دست مبارک سےانجام پذیرہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN