اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پینلسٹ نے جیسے ہی اڈانی پورٹ پرڈرگس کا معاملہ اٹھایا ، آج تک کی اینکر نے معاملہ کو گھمادیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پینلسٹ نے جیسے ہی اڈانی پورٹ پرڈرگس کا معاملہ اٹھایا ، آج تک کی اینکر نے معاملہ کو گھمادیا
449
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ہندی نیوز چینل آج تک پر حال ہی میں ہوئے ایک لائیو ڈبیٹ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہاہے ۔ جس میں نظر آرہا ہے کہ ڈبیٹ میں شامل ایک پینلسٹ جیسے ہی اڈانی پورٹ پر ملے ڈرگس کا مدعا اٹھاتے ہیں تو شو کی اینکر چترا ترپاٹھی آرین خاں کی گرفتاری کے بارے میں بتانے لگ جاتی ہے۔ ڈبیٹ کے حصہ کا چھوٹا سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزر اب ’آج تک‘ اور ان کی اینکر چترا ترپاٹھی کو جم کر ٹرول کررہے ہیں ۔

دراصل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس 13 سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آج تک پر لائیو ڈبیٹ کے دوران شیوسینا ترجمان آنند دوبے اڈانی پورٹ پر ملے ڈرگس کا مدعا اٹھاتے ہوئے کہتے ہیں ’’ ابھی کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ 22 یا 23 ستمبر کو اڈانی پورٹ پر (بندرگاہ) ڈرگس ملا تھا۔ ‘‘

دوبے کے اتنا کہتے ہی چترا ترپاٹھی کہنے لگ جاتی ہے کہ ’ چلئے ٹھیک ہے آپ اپنی بات پوری کیجئے ۔ اس وقت کی بڑی خبر اپنے ناظرین کو دیتے ہیں، جن دفعات کے تحت آرین خان کی گرفتاری ہو ئی ہے ۔‘

ڈبیٹ کے حصے کایہ چھوٹا سا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے ۔ یوزر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے آج تک اور ان کی اینکر چترا ترپاٹھی کو جم کر ٹرول کر رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ’ایسی صحافت اور اس طرح کے صحافیوں کو گالی دینا بھی گالی کی توہین لگتی ہے ۔ ان کے لیے کوئی بھی توہین آمیز الفاظ نہیں بچا اور کسی بھی توہین آمیز جملہ بولنا اس جملہ کی توہین کرنا ہے ۔‘

Gold standard of journalism… pic.twitter.com/RKaFxxD5sT

— MANJUL (@MANJULtoons) October 7, 2021

واضح رہے کہ گجرات کے کچھ میں مندرا بندر گاہ پر حال ہی میں 19,000کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کی تقریباً 3,000کلوگرام ہیروئن ملی تھی۔ مندرا بندر گاہ سے 3,000کلوگرام ہیروئن ملنے کے بعد بھی گودی میڈیا کے ٹی وی اینکر نے اس پر ایک پر اسرار خاموشی بنائی رکھی ۔ مندر اپورٹ کا مالکانہ حق اڈانی پورٹ کے پاس ہے اور اڈانی پورٹ صنعتکار گوتم اڈانی کی کمپنی ہے ۔ وہیں کروز ڈرگس کیس معاملے میں اداکار شاہ رخ خاں کے بیٹے آرین خان کی گرفتاری کے بعد سے اس معاملے پر میڈیا زور شور سے ٹی وی شو کا اہتمام کررہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN