اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام: گولپاڑہ میں 1,080خاندانوں کو بے دخل کیا گیا،زیادہ تر بنگالی مسلمان، دھوبری میں 1400 خاندان بے گھر

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آسام کے گولپارہ ضلع میں، حکام نے ہفتے کے روز پیکان ریزرو جنگل میں 140 ہیکٹر اراضی کو صاف کر دیا، جس سے 1,080 خاندان بے گھر ہو گئے، جن میں زیادہ تر بنگالی نژاد مسلمان ہیں یہ دھوبری ضلع میں تقریباً 1,400 بنگالی نژاد مسلم خاندانوں کو 3,500 بیگھہ (450 ہیکٹر سے زیادہ) سے بے دخل کرنے کے بعد کیا گیا ،
حکام نے بتایا کہ صاف کی گئی زمین کرشنائی رینج کے تحت پیکان ریزرو جنگل میں آتی ہے۔ تاہم، رہائشیوں نے دعویٰ کیا، "لوگ یہاں محفوظ جنگل قرار دینے سے پہلے ہی رہ رہے ہیں۔”واضح رہے کہ آسام حکومت نے 1959 میں پیکان کو ریزرو جنگل کے طور پر نامزد کرنے کی تجویز پیش کی تھی ، اس  کو 1982 میں حتمی شکل دی گئی۔”ہمارے پاس کہیں اور زمین نہیں ہے،” اسکرول  Scroll نے بیدیاپارہ ریونیو گاؤں سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ میزان الرحمان کے حوالے سے بتایا، جس نے بے دخلی کے دوران اپنا گھر کھو دیا ہے یہ بے دخلی 16 جون کو گولپاڑہ قصبے کے قریب ایک ویٹ لینڈز ، حاسلبیل میں 690 خاندانوں کے مکانات مسمار کیے جانے کے بعد ہوئی 
اااسکرولScrollکے مطابق، پچھلے مہینے  آسام کے چار اااضلاع میں کم از کم پانچ بے دخلی مہموں نے تقریباً 3,500 خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔  اسکرول  کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ، گزشتہ 40 سالوں میں، دریائے برہم  پترا کے کٹاؤ نے گو لپاڑاضلع کے 472 گاؤں کو بہا دیا ہے، جس سے ہزاروں بے گھر اور بے زمین ہو گئے ہیں۔نیوز وویب سائٹ نے ڈسٹرکٹ وکلاء ایسوسی ایشن کے صدر جیتن داس اور اس کے سکریٹری واجد علی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا، "ان میں سے بہت سے لوگوں نے، اپنی بقا ککا کوئی متبادل نہ ڈھونڈتے ہوئے، اپنے سر پر شیڈ بنا کر، PRPFکی زمین میں پناہ لی۔”مکتوب کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: ،evicted GoalparaAssam familiesBengali muslimsDhubri

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist