اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسمبلی انتخابات کے نتائج : رجحانات میں ترنمول ، ڈی ایم کے کو اکثریت ، آسام میں بی جے پی ، کیرالا میں ایل ڈی ایف آگے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسمبلی انتخابات کے نتائج : رجحانات میں ترنمول ، ڈی ایم کے کو اکثریت ، آسام میں بی جے پی ، کیرالا میں ایل ڈی ایف آگے
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے۔ رجحانات کی بات کریں تو مغربی بنگال میں ٹی ایم سی نے اکثریت کی تعداد پار کرلیا ہے ۔11.10بجے تک کے رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی 165 اور بی جے پی نے 124 سیٹوں پر برتری حاصل کی ہوئی ہے۔ وہیں آسام میں بی جے پی نے اکثریت کو چھولیا ہے۔ یہاں بی جے پی 83 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ تمل ناڈو میں بھی ڈی ایم کے نے اکثریت حاصل کرلیا ہے۔ یہاں ڈی ایم کے 137 سیٹوں پر آگے بنی ہوئی ہے۔ کیرل کی بات کرتیں تو یہاں ایل ڈی ایف 86 سیٹوں کے ساتھ آگے بنی ہوئی ہے۔ بتادیں کہ مغربی بنگال ،تمل ناڈو ، آسام ، کیرل اور پڈوچیری سمیت پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاستوں کی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے ۔

12بجے تک کے رجحاجات

مغربی بنگال میں ٹی ایم سی 193 ، بی جے پی 97 نشستوں پر آگے ۔
تمل ناڈو میں ڈی ایم کے 137 ، اے ڈی ایم کے 96 نشستوں پر آگے ۔
کیرالہ میں ایل ڈی ایف 86 اور کانگریس50 نشستوں پر برتری بنائی ہوئی ہے۔
آسام میں بی جے پی 84 اور کانگریس کے پاس 41 نشستیں بنی ہوئیںہیں۔
پڈوچیری میں این آر سی 12 اور کانگریس 5 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کی(بھاشا)کے مطابق جھارکھنڈ میں مدھوپور اسمبلی سیٹ کے لئے ہونے والے ضمنی انتخاب میں گنتی کے آٹھویں مرحلے کے بعد بی جے پی کے امیدوار گنگ نارائن سنگھ حکمران جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے حفیظ الحسن سے 4703 ووٹوں سےپچھڑ گئے ہیں۔

مدھیہ پردیش کی داموہ اسمبلی سیٹ کے لئے ہونے والے ضمنی انتخاب میں گنتی کے پانچویں مرحلے کے بعد کانگریس کے امیدوار اجے ٹنڈن اپنے قریب ترین حریف بی جے پی امیدوار راہل سنگھ لودھی سے 2,041 ووٹوں سے آگے چل رہے تھے۔

کنیاکماری لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لئے ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پون رادھا کرشنن اپنے حریف کانگریس کے وجے وسنت سے 58,813 ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اتوار کو کہا کہ اس نے کئی جگہوں پر جیت کا جشن منانے کے لئے لوگوں کے اجتماع پر سخت موقف اختیار کیا ہے اور متعلقہ ریاستوں کے چیف سکریٹریوں سے ایسی صورتحال میں ایف آئی آر درج کرنے کو کہا ہے ،ورنہتھانہ انچارج کو معطل کیا جائے۔

خبر رساں ایجنسی کی زبان کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع سولاپور میں پنڈھر پور منگلویڈہ اسمبلی سیٹ پر ہوئےضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی کے امیدوار سمادھن اوتاڑے نے اپنے قریبی این سی پی حریف سے برتری برقرار رکھی ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے کہا ،گنتی کے 24 ویں دور کے بعد این سی پی کے امیدوار بھاگیرتھ بھالکے کو 65,528 ووٹ ملے ہیں، جبکہ بی جے پی کے اوتاڑے کو 71,584 ووٹ ملے ہیں وہ 6,056 ووٹوں سےووٹ آگے چل رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN