اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی پر حملہ ،شوٹر کا بی جے پی کنکشن

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی پر حملہ ،شوٹر کا بی جے پی کنکشن
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہاپوڑ :(ایجنسی)

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیے گئے سچن شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ان کی بی جے پی کی رکنیت کی پرچی ہے۔ اس سلپ کے مطابق ان کا ممبر شپ نمبر 1012334171 ہے۔

سچن کے فیس بک پروفائل کا نام ’دیش بھکت سچن ہندو‘ ہے، جہاں انہوں نے گوتم بدھ نگر کے ایم پی اور سابق وزیر مہیش شرما، ایم پی ستیہ پال سنگھ، یوپی بی جے پی کے سابق صدر لکشمی کانت واجپئی اور ایم ایل سی سری چند شرما جیسے بی جے پی کے لوگوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اے ایس پی (ہاپوڑ) سرویش مشرانے دی کوئنٹ کو بتایاکہ ’یہ وہی ہیں جیسے ہم کٹر ہندو کہہ سکتے ہیںسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو دیکھنے کےبعد وہ اور زیادہ بنیاد پرست ہوگیا ہے۔‘ واضح رہے کہ اویسی پر ہاپوڑ ضلع کے پلکھوا کے قریب چھجارسی ٹول پلازہ پر حملہ ہوا تھا۔

سچن کے بی جے پی رکن ہونے کے دعوے پر اتر پردیش پولیس کی طرف سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ اے ایس پی مشرا کے مطابق، ’2021 میں اس کے خلاف دفعہ307 (قتل کی کوشش) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔‘ دوسری طرف، دوسرا ملزم شبھم ہے، جو کم معروف ہے۔

اے ایس پی مشرا کے مطابق ’شبھم کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، وہ سچن کے رابطے میں آیا تھا۔‘ شبھم نے خود کو غازی آباد پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔

سہارنپور کے دیہی ایس پی اتل شرما نے شبھم کے بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے کہا کہ ’شبھم‘ پرمود کا بیٹا ہے، جس کا تعلق نکور، سہارنپور کے سامپلہ بیگم پور کا رہنے والا ہے۔ اس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے، اس کی صرف ایک بہن ہے، جو این سی آر میں رہتی ہے۔ وہ اپنے گاؤں کم ہی آتا ہے۔اس کے علاوہ ہم مزید معلومات اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN