اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میانمار میں شروع ہوئے مسلمانوں پر حملے، مساجد بھی نذرآتش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
میانمار میں شروع ہوئے مسلمانوں پر حملے، مساجد بھی نذرآتش
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانیہ میں واقع ایک رائٹس گروپ نے میانمار کی فوج پر اقلیتی مسلمانوں کو پریشان کرنے اور ایک مسجد میں آگ لگانے کا الزام لگایا ہے ۔

برما ہیومن رائٹس نیٹ ورک (بی ایچ آر این) نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ، ’اہلون ٹاؤن شپ یانگون میں ایک مسجد کو نذر آتش کرنا برما میں غیر قانونی فوجی انتظامیہ کے ذریعہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف تشدد کا تازہ ترین واقعہ ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پورے برما میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف کئی مہینوں کے حملوں کے بعد مسجد میں آگ لگی ہے ۔اقلیتوں کے خلاف اس طرح کے حملے ’’ ناقابل برداشت‘‘ ہیں اور عالمی برادری کو ان واقعات کی سنگینی کااحساس ہونا چاہئے اور فوراً کارروائی کرنا چاہئے۔

بی ایچ آر این ریکارڈوں اور دیگر دستیاب رپورٹوں کے مطابق یکم فروری کے فوجی بغاوت کے بعد سے میانمار کی فوج کے ذریعہ 70 کم عمر بچوں سمیت 900 سے زیادہ شہری مارے گئے ہیں ۔ میانمار کی فوج نے انتخابات میں ’ انتخابی ھوکہ دہی ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے صدر ون منٹ ، اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی کو اقتدار سے بے دخل کردیا ہے۔

بی ایچ آر این کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیو ون نے کہا ،’دنیا کو فوری طور پر عالمی سطح پر اسلحہ پر پابندی لگانے اور تیل اور گیس سیکٹر سمیت تاتماڈو (میانمار آرمی) سے جڑے تمام کاروبار کو منظوری دینے کی ضرورت ہے ۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مو ہنہین شہر میں موہنہین مسجد اور بٹاریون اسٹریٹ مسجد پر 3 جون کو چھاپہ مارا گیا تھا۔ چھاپے کے دوران مسجد کے ایک متولی کو من مانی طور پر حراست میں لیا گیا تھا۔ اسی طرح کایوہ ریاست کے کنتھیار لوئکاو شہر میں ایک کیتھولک چرچ پر 24 مئی کو گولی باری کی گئی تھی۔ دراصل شہریوں نے وہاں پناہ لی ہوئی تھی۔ اس واقعہ میں تین خواتین اور ایک مد کی موت ہوگئی ۔

بیان کے مطابق 12 اپریل کو یانگون کے تموے میں ایک مسجد میں رہنے والے ایک مسلم شخص کو عورت کا لباس پہنایا گیا ۔ باندھاگیا ۔ بھانسی دی گئی اور مار ڈالا گیا۔ مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کو ’ بڑی تشویش‘ کا معاملہ بتاتے ہوئے بیان میں انتباہ دیا گیا ہے کہ برما فوج اور لوگوں کے مابین وسیع پیمانے پر تنازعات چل سکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN