اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور کھیری کو ہندو بمقابلہ سکھ بنانے کی کوشش کی گئی: ورون گاندھی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ورون گاندھی یو پی میں کانگریس کا چہرہ ہوں گے؟
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش کے پیلی بھیت سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی اپنی ہی پارٹی کی سرکار کو اس معاملے پر لگاتار گھیرتے نظر آرہے ہیں ۔ انڈیا ٹوڈے کانکلیو میں ایک سوال کے جواب میں بی جے پی کے سربراہ جے پی نڈا نے کہا تھاکہ انہوں نے ورون گاندھی کوبلا کر بات کی تھی۔ نڈا نےیہ بھی کہا تھا کہ اب اس معاملے میں سب کچھ ٹھیک ہوجائےگا۔ لیکن اتوار کو ورون گاندھی نے ایک اور ٹویٹ کیا، جس سے پتہ چلتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک نہیں ہوا ۔

اپنے ٹویٹ میں ورون گاندھی نے لکھا کہ لکھیم پور کھیری حادثہ کو ہندو بنام سکھ کی لڑائی میں تبدیل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ۔ یہ نہ صرف غیراخلاقی ہے بلکہ جھوٹ بھی ہے۔ ایسا کرنا خطرناک ہے اور ان زخموں کو کھریدنے جیسا ہے،جنہیں ٹھیک ہونے میں نسلیں لگیں۔ ہمیں گھٹیا سیاست کو قومی اتحاد کےاوپر نہیں رکھنا چاہئے ۔

ظاہر ہے کہ مرکز اور ریاست دونوں میں بی جے پی کی حکومت ہے اور ورون گاندھی کی یہ شکایت سسٹم سے ہی ہے۔ ورون گاندھی نے اپنی حکومت کو کسانوں کی تحریک سے حساس طریقے سے نمٹنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔

وہ گنے کی امدادی قیمت پر بھی ریاستی حکومت کو نشانہ سادھتے رہے ہیں اور تین اکتوبر کو لکھیم پور کھیری میں چار کسانوں سمیت آٹھ لوگوں کی موت کو لے کر وہ لگاتار ٹوئٹر پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے واقعہ کاایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے فوراً کارروائی کی مانگ کی تھی ۔

حالانکہ ورون گاندھی ایک طویل عرصے سے پارٹی میں حاشیہ پرہی ہیں۔ ان کی میں مینکا گاندھی مودی حکومت کے پہلے دور میں وزیر تھیں لیکن دوسری مدت میں انہیں کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔

7 اکتوبر جمعرات کو بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو کے ممبروں کی فہرست جاری کی گئی ، اس میں نہ تو ورون گاندھی کا نام تھا اور نہ ہی ان کی والدہ مینکا گاندھی کا نام۔ بی جے پی کے اس فیصلے کو ورون گاندھی سے پارٹی کی ناراضگی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN