اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممنوعہ عوامی لیگ کو بنگلہ دیش کے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عبوری حکومت

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Awami League Ban Bangladesh Elections
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ کے متعدد قانون سازوں کی طرف سے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت سے "جامع انتخابات” کرانے کے مطالبے کے ایک دن بعد ڈھاکہ میں عبوری حکومت کے ایک ترجمان نے بدھ (24 دسمبر 2025) کو کہا کہ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی قیادت میں عوامی لیگ پر پابندی برقرار ہے اور اسے فروری 2026 کے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی عوامی لیگ کے حوالے سے، ہماری پوزیشن واضح ہے،”
دی ہندو The hindu کے مطابق چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق العالم نے بدھ (24 دسمبر) کو فارن سروس اکیڈمی میں پریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فروری 2026 کے آئندہ انتخابات میں پارٹی کی شرکت کو مسترد کر دیا۔مسٹر عالم کے تبصروں نے عوامی لیگ کے انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے عبوری انتظامیہ کی پوزیشن کو واضح کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کی تاریخ میں 1971 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب پارٹی کو الیکشن لڑنے سے روکا گیا ہے۔
عبوری حکومت نے 11 مئی 2025 کو عوامی لیگ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی اور اکتوبر 2024 میں عوامی لیگ کے طاقتور طلبہ ونگ چھاترا لیگ پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ 17 نومبر کو انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کی طرف سے محترمہ حسینہ اور سابق وزیر داخلہ اسد الزماں خان کمال کو سنائی گئی سزائے موت سے پارٹی کی سرگرمیاں مزید متاثر ہوئیں۔
اس کے بعد کئی مواقع پر عبوری حکومت نے یہ موقف رکھا کہ 12 فروری 2026 کے انتخابات میں ’’مفرور‘‘ کو حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، لیکن یہ پہلا موقع ہے جب عبوری حکومت نے بین الاقوامی شخصیات کے جواب میں عوامی لیگ کے بارے میں اپنی پالیسی واضح طور پر بیان کی ہے۔

ٹیگ: Awami LeagueBangladesh PoliticsBanned PartyElectionsInterim GovernmentSouth Asia Newsبنگلہ دیش انتخاباتجمہوریتسیاسی پابندیعبوری حکومتعوامی لیگ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN