اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایودھیا کے پجاری نے کہا- بی جے پی اقتدار سے ’مکت‘ ہونے والی ہے، اس لیے وارانسی گئی ، ویڈیو وائرل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایودھیا کے پجاری نے کہا- بی جے پی اقتدار سے ’مکت‘ ہونے والی ہے، اس لیے وارانسی گئی ، ویڈیو وائرل
187
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایوھیا : (ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی کاشی وشوناتھ کوریڈور کا افتتاح کرنے اپنے دو روزہ دورے پر وارانسی پہنچے تھے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پورے مندر کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا۔ جب اے بی پی نیوز کے رپورٹر نے ایودھیا کے ایک پجاری سے ان کے وارانسی کے دورے کے بارے میں پوچھا تو اس نے کچھ ایسا کہا کہ ان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

دراصل پجاری نے کہا کہ سیاست میں دھرم نہیں لانا چاہئے۔ دھرم کو سیاست میںلانے سے سماج میں بگاڑ پیدا ہوتی ہے ۔ بی جے پی محض مذہب کی سیاست کررہی ہے، انہیںترقی اور مہنگائی سے کوئی مطلب نہیں ہے۔ ایک دوسرے پجاری سے پی ایم کے ان کاموں کولےکر سوال کیاگیا تو انہوں نے کہاکہ بی جے پی اقتدار سے مکت (آزاد) ہونے والی ہے کیونکہ وارانسی وہی جاتے ہیں جنہیں مکتی (نجات)چاہئے ہوتی ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کے حوالے سے اپنی رائے دے رہے ہیں۔ عام صارفین کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اس پر اپنی رائے دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نریش بالیان نے لکھا کہ مودی جی کی آمد پر کاشی وارانسی کے پنڈتوں کا کیا کہنا ہے، آپ لوگ بھی سنیں۔ تاہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ وارانسی کا نہیں بلکہ ایودھیا کے پجاری ہیں۔

अयोध्या के कुछ संत BJP सरकार से खासे नाराज लग रहे हैं… pic.twitter.com/msQqeLCbgK

— Abhinav Pandey (@Abhinav_Pan) December 14, 2021

محمد زبیر نام کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا کہ جیسے ہی پنڈت جی نے ترقی کے بارے میں بونا چالو کیا،چینل نے انہیں میوٹ کردیا اور ہٹادیا۔ ابھینو پانڈے نام کےٹوئٹر یوزرلکھتے ہیں کہ ایوھیا کےکچھ سنت بی جےپی سرکار سے ناراض لگ رہے ہیں ۔ پجا پانڈے نام کی ٹوئٹر یوزرتبصرہ کرتی ہیں کہ کاشی وشوناتھ اوررام مندر ملنے کے بعد بھی یہ لوگ مہنگائی پر بات کررہےہیںلیکن کیسے؟

گورو رائے نامی ٹوئٹر یوزر نے ہنستے ہوئے ایموجی کے ساتھ لکھتے ہیں کہ ایسا تو نہیں کیا کانگریس سے ملےہوئے باباہوں۔ سنجے ترپاٹھی نام کےٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا ’ایودھیا کےسادھو سنت اپنےاپنے من کی بات کررہےہیں۔‘ انامیکا نامی یوزر نے لکھا،’ سنت بھی جانتے ہیں کہ لیڈر ووٹ بٹورنے کے لیے دھرم کی سیاست کررہے ہیں۔ جس میں بی جےپی سب سےآگے ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN