اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’آزاد ‘بھی اکھلیش کے ساتھ ،کہا :’مل کر بی جے پی کو ہرائیں گے‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’آزاد ‘بھی اکھلیش کے ساتھ ،کہا :’مل کر بی جے پی کو ہرائیں گے‘
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی پوری طاقت سے مصروف ہے۔ ایس پی کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پارٹیوں کو ساتھ ملایا جائے اور بی جے پی کو سخت ٹکر دی جائے۔ اس درمیان خبرآ رہی ہے کہ آزاد سماج پارٹی بھی سماج وادی پارٹی کے ساتھ آسکتی ہے۔ بھیم آرمی کےسربراہ چندرشیکھر آزاد جمعہ کو سماج وادی پارٹی کےدفترپہنچے تھے، جہاں ان کی ملاقات ایس پی سربراہ اکھلیش یادوسے ہوئی۔ ایس پی کےساتھ گٹھ بندھن کےسوال پر انہوں نے کہاکہ مل کر بی جے پی کو یوپی میںہرائیں گے۔

’اے بی پی گنگا‘ کی رپورٹ کے مطابق آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر چندر شیکھر آزاد نے ایس پی کے ساتھ اتحاد کے سوال پر کہا کہ اتحاد ہوگا اور ہم مل کر بی جے پی کو شکست دیں گے۔ سیٹوں پر کوئی تنازع نہیں ہے، ہمارا مقصد بی جے پی کو ہرانا ہے اور تمام لوگ جمع ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چندر شیکھر اور ایس پی سربراہ کے درمیان اتحاد کو لے کر کئی دنوں سے بات چیت جاری ہے۔

سماج وادی پارٹی کی قیادت والے اتحاد میں اوم پرکاش راج بھر کی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی، راشٹریہ کانگریس پارٹی، جن وادی پارٹی( سوشلسٹ) ،جینت چودھری کی قیادت والی آر ایل ڈی ،اپنا دل ( کمیونسٹ) شیوپال سنگھ یادو کی پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) ، مہان دل، ٹی ایم سی بھی شامل ہے۔

دوسری طرف یوگی کابینہ سے استعفیٰ دینے والے سوامی پرساد موریہ آج اپنے حامیوں کے ساتھ سماج وادی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اکھلیش یادو کی موجودگی میں موریہ کے ساتھ کئی ایم ایل اے ایس پی میں شامل ہو گئے۔ دھرم سنگھ سینی، ایم ایل اے بھگوتی ساگر، ایم ایل اے ونے شاکیہ، ایم ایل اے روشن لال ورما، ایم ایل اے مکیش ورما اور ایم ایل اے برجیش کمار پرجاپتی، جنہوں نے سوامی پرساد موریہ کے ساتھ یوگی کابینہ سے استعفیٰ دیا تھا، بھی ایس پی میں شامل ہو گئے۔ اس کے علاوہ بی جے پی کی اتحادی پارٹی اپنا دل سے استعفیٰ دینے والے چودھری امر سنگھ بھی ایس پی میں شامل ہو گئے۔

اس دوران اکھلیش یادو نے سی ایم یوگی پر طنز کرتے ہوئے کہا، ’’مجھے لگتا ہے کہ حکومت کے لوگوں کو پہلے ہی پتہ چل گیا تھا کہ سوامی پرساد موریہ اور دھرم سنگھ سینی کے ساتھ بڑی تعداد میں لوگ آئیں گے، اس لیے ہمارے وزیر اعلیٰ پہلے ہی گورکھپور چلے گئے۔ حالانکہ ان کی 11 مارچ کی کسی نے ٹکٹ بک کر رکھی ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN