اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کے پرانے حریف نوید میاں کا چیلنج،نامزدگی کریں پھر بتائیں گے ان کو

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کے پرانے حریف نوید میاں کا چیلنج،نامزدگی کریں پھر بتائیں گے ان کو
150
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور (آر کے بیورو)

اسمبلی انتخابات 2022 کے تناظر میں دیرینہ حریف رام پور کے نواب خاندان اور موجودہ ممبر پارلیمنٹ محمد اعظم خاں کے خاندان کے بیچ ان دنوں فلمی انداز میں سیاسی جنگ چھڑی ہوئی ہے۔ سردیوں میں شعلے دہکتے نظر آ رہے ہیں۔ نواب خاندان کے چشم و چراغ سابق وزیر نواب کاظم علی خاں عرف نوید میاں رام پور شہر سے کانگریس پارٹی سے میدان میں اترے ہیں۔ جب کہ ان کے بیٹے حیدر علی خاں بھی سوار ٹانڈہ سے میدان میں ہیں۔ ان کا مقابلہ عبد اللہ اعظم سے ہوگا جنھیں سماج وادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئےرام پور صدر سےکانگریس کےامیدوار نوید میاں کہتے ہیں ہر چیزلیگل ہونی چاہئے۔ پہلے وہ نامزدگی فائل کریں تب ہم بتائیںگے۔ ان کے نامزدگی چیک کریںگے۔ وہ ایک عوامی دستاویزات ہیں۔ قانونی لڑائی تو لڑیں گے ہی۔

بتا دیں کہ اتر پردیش قانون ساز اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل سیاسی بیان بازی اپنے عروج پر ہے۔ اعظم خاں کے بیٹے عبداللہ اعظم کے پریس کانفرنس میں رو پڑنے پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ سابق وزیر نوید میاں نے عبد اللہ کے آنسوؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ باپ کے ذریعہ کیے گئے مظالم کی جب سزا ملی تو بیٹے کو احساس ہوا کہ انصاف اسی دنیا میں ہوتا ہے۔

شہر اسمبلی سیٹ سے کانگریس امیدوار نواب کاظم علی خاں نے کہا کہ والدین تکلیف میں ہوں تو درد فطری ہے۔ لیکن مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ بیٹے کو یہ احساس ہوا ہوگا کہ جن لوگوں پر ان کے باپ نے ظلم کیے تھے، ان کے بچے کیسے تڑپے ہوں گے۔ نوید میاں نے کہا کہ پہلے انھوں نے 5 سال تک لوگوں کو رلایا، آج خود رو رہے ہیں اور یہ تو ہونا ہی تھا۔ انھوں نے کہا اس دنیا میں ہر انسان کے لیے انصاف ہے۔

وہیں دوسری جانب رام پور میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خاں کے بیٹے عبد اللہ اعظم خاں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی بڑی ہے۔ یہ لڑائی نہ بی ایس پی سے ہے، نہ کانگریس سے ہے۔ لڑائی حکومت وقت سے ہے۔ انتخاب بھی بمقابلہ حکومت ہے۔ انھوں نے کہا حکومت اس الیکشن میں نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ نواب خاندان کو نشانہ بناتے ہوئے عبد اللہ اعظم نے کہا کہ اس بار دونوں کی فلمیں پٹ جائیں گی۔ دونوں کی فلم فلاپ ہوگی۔ ایک صاحب کی فلم رام پور والے اچھی طرح دیکھیں گے اور دوسرے صاحب کی فلم اور بھی اچھی طرح دیکھی جائے گی۔ یاد رہے کہ محمد اعظم خاں کے بیٹے عبد اللہ اعظم کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں وہ پریس کانفرنس کے دوران اپنے والد کی کووڈ انفیکشن سے بگڑی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رو پڑے تھے، جس کی وجہ سے پروگرام بھی کچھ دیر کے لیے روکنا پڑ گیا تھا۔ اس موقع پر عبداللہ اعظم نے کہا تھا کہ انہوں نے بہت برا دور دیکھا ہے۔

ادھر عبد اللہ کا بیان سامنے آتے ہی نواب خاندان کا رد عمل بھی فوری سامنے آیا۔ نوید میاں نے فلم پٹنے کے حوالے سے جواب دیتے ہوئے کہا انہوں نے ٹھیک کہا، سوار کی فلم پٹی تھی کیونکہ وہ انتخاب ہی صفر ہو گیا تھا۔ انھوں نے کہا وہ فلم اتنی پٹی کہ اس نے انھیں ان کے والدین سمیت جیل پہنچا دیا۔ انھوں نے کہا اب پٹنے کی بات ہی نہیں ہے۔ ان کی پارٹی یہاں پہلے ہی شکست خوردہ ہے۔ کیونکہ اس کے کرتا دھرتا خود جیل میں ہیں جن کے جیل سے باہر آنے کے فی الحال امکانات بھی نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN