اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسٹیٹ سے بغاوت کے الزام‌میں ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ کے دو طلبا کو ضمانت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسٹیٹ سے بغاوت کے الزام‌میں ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ کے دو طلبا کو ضمانت
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز(ٹس)کے دو طالب علموں کو سیڈیشن کے معاملے میں پیشگی ضمانت دے دی ہے۔گزشتہ سال فروری میں ایل جی بی ٹی کیو پروگرام میں جے این یو اسٹوڈنٹ شرجیل امام کے حق میں مبینہ طور پر نعرےبازی کے لیے ان دونوں طالب علموں کے خلاف سیڈیشن کا معاملہ درج کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج ایم جی دیش پانڈے نے امباڈی بی اورعامر علی کو پیشگی ضمانت دی۔ عدالت نے کہا کہ ہمارے سامنے ایسا کچھ پیش نہیں کیا گیا، جس سے پتہ چلے کہ وہ بھیڑ کا حصہ تھے اور انہوں نے ملک مخالف نعرےبازی کی تھی۔

عدالت نے کہا،’ایف آئی آر کا مطالعہ کرنے پرصاف پتہ چلتا ہے کہ ہے کہ صرف ایک خاتون اروشی چوڑاوالا نعرےبازی کی قیادت کر رہی تھی اور بھیڑ تالی بجاکر ان نعروں کو دہرا رہی تھی۔‘ بنچ نے کہا، ’کلیدی ملزم اروشی کو پہلے ہی بامبے ہائی کورٹ سے عبوری راحت مل گئی ہے۔اصل میں عدالت کے سامنے ایسا کچھ نہیں پیش کیا گیا، جس سے پتہ چلے سکے کہ عرضی گزار بھیڑ کا حصہ تھا اور اس نے ملک مخالف نعرےبازی کی تھی۔‘

عدالت نے کہا،’ملزم22 سال کا ہے اور اس کی پڑھائی چل رہی ہے۔ گرفتاری کے دوررس نتائج ہوں گے کیونکہ اس سے ہمیشہ کے لیےان کا مستقبل خراب ہو سکتا ہے۔ اگر عرضی کو خارج کر دیا جاتا ہے تو اس سے درخواست گزار کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔‘

پولیس کے مطابق، ’پچھلے سال فروری میں ممبئی کے آزاد میدان میں ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کی جانب سےمنعقد ریلی میں تقریباً 300 لوگ اکٹھا ہوئے تھے۔ ریلی میں کئی چھوٹے چھوٹے گروپ بھی تھے ان میں سے کئی نعرےبازی کر رہے تھے۔’پولیس کے مطابق،‘ایک خاتون(بعد میں جس کی پہچان چوڑاوالا کے طور پر ہوئی)نے مبینہ طور پر نعرےبازی کی کہ ’شرجیل تیرے سپنوں کو ہم منزل تک پہنچائیں گے‘ جبکہ تقریباً50 سے 60 طلبا نے کورس میں اس کا جواب دیا۔ یہ سب تالی بجا رہے تھے اور ان نعروں کی حمایت کر رہے تھے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN