اردو
हिन्दी
دسمبر 6, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ ردکیا،بھارت نے ویزا میں توسیع کردی

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنئی دہلی:8جنوری:بنگلہ دیش میں گزشتہ سال 5 اگست کی بغاوت کے بعد معزول وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں پناہ لے رکھی ہے۔ اسی دوران باوثوق ذرائع کیخبر ہے کہ بھارت میں ان کے ویزے کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے شیخ حسینہ کے ویزے کی مدت میں توسیع کر دی ہے جس کے بعد ان کے بھارت میں قیام کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔ بنگلہ دیش سے فرار ہونے کے بعد شیخ حسینہ ہندوستان میں ہندن ایئر بیس پہنچی تھیں ، جہاں سے مبینہ طور پر انہیں دہلی کے ایک سیف ہاؤس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ دریں اثنا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے 23 دسمبر کو بھارتی حکومت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست کی تھی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پناہ گزینوں کے قانون کی عدم موجودگی کے باعث شیخ حسینہ کو ابھی تک پناہ گزین کا درجہ نہیں دیا گیا ہے۔  قبل ازیں منگل کو بنگلہ دیشی حکام نے شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے تھے۔  ان میں سے 22 کو مبینہ اغوا میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا ہے، جب کہ 75 دیگر کو گزشتہ سال طلبہ مخالف مظاہروں کے دوران قتل کے الزامات کا سامنا ہے۔
شیخ حسینہ کی حکومت کا گزشتہ سال 5 اگست کو تختہ الٹ دیا گیا تھا۔ اسی دن شیخ حسینہ وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ہندوستان آئیں۔ شیخ حسینہ اس وقت ہندوستان میں مقیم ہیں۔ شیخ حسینہ کے ملک چھوڑنے کے بعد محمد یونس کی سربراہی میں ایک عبوری حکومت قائم ہوئی۔یونس کئی بار شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش میں بھی کئی فوجداری مقدمات درج ہیں اور ان کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ بھی دائر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں رواں سال جنوری میں عام انتخابات ہوئے تھے۔ شیخ حسینہ کی پارٹی عوامی لیگ نے ان انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ عوامی لیگ نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 224 نشستیں جیتی تھیں۔ شیخ حسینہ 2009 سے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم تھیں۔ وہ سب سے طویل مدت تک وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہنے والی پہلی خاتون ہیں۔

ٹیگ: BangladeshpassportSheikh haseena

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Space View of Glowing Kaaba
خبریں

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

05 دسمبر
Abdullah Azam Sentence and Fine
خبریں

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

05 دسمبر
Waqf Registration Deadline Government Decision
خبریں

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

05 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Divorced Muslim Woman Dowry Rights Verdict

مطلقہ مسلم خاتون جہیز، نقدی،سونا واپس لینے کی حقدار،سپریم کورٹ

دسمبر 3, 2025
Madani Statement Media Criticism

میں اپنے بیان کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں: مولانا محمود مدنی

دسمبر 1, 2025
Easy SIR Form Update

یہ خبر آپ کے لئے، نہ مائیکے کی رپورٹ نہ کوئی جھنجھٹ، بہت آسان ہے SIR فارم بھرنا

دسمبر 1, 2025
Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

Waqf Registration Deadline Government Decision

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

Abu Shabab Killing and Israeli Strategy

حماس مخالف ملیشیا کا لیڈر ابوشباب مارا گیا، اسرائیل کو جھٹکا کیوں لگا؟

Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

دسمبر 5, 2025
Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

دسمبر 5, 2025
Waqf Registration Deadline Government Decision

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

دسمبر 5, 2025
Abu Shabab Killing and Israeli Strategy

حماس مخالف ملیشیا کا لیڈر ابوشباب مارا گیا، اسرائیل کو جھٹکا کیوں لگا؟

دسمبر 5, 2025

حالیہ خبریں

Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

دسمبر 5, 2025
Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

دسمبر 5, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN