اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چھتیس گڑھ دھرم سنسد میں باپو کو گالی، گوڈسے کی تعریف، اب تک گرفتاری نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چھتیس گڑھ دھرم سنسد میں باپو کو گالی، گوڈسے کی تعریف، اب تک گرفتاری نہیں
331
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے :(ایجنسی)

ہری دوار دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اب چھتیس گڑھ کے رائے پور میں منعقد مبینہ دھرم سنسد میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی توہین کی گئی ہے۔ یہاں کی دھرم سنسد میں اسٹیج سے سادھو کا چولا پہنے ایک شخص نے باپو کی شان میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کو گالی دی۔ اسی شخص نے باپو کے قاتل ناتھورام گوڈسے کی خوب تعریف کی۔

اس شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں سادھو کا چولہ پہنے کالی چرن نامی شخص یہ کہتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ لوگوں کو مذہب کی حفاظت کے لیے ایک سخت گیر ہندو رہنما کو حکومت کا سربراہ منتخب کرنا چاہیے۔ اس نے کہا کہ ’میں ناتھو رام گوڈسے کو سلام پیش کرتا ہوں۔‘ اس شخص نے مزید کہا کہ ’’اسلام کا مقصد سیاست کے ذریعے ملک پر قبضہ کرنا ہے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے انہوں نے 1947 میں ملک پر قبضہ کر لیا تھا۔ وہ پہلے ایران، عراق اور افغانستان پر قابض ہوگئے۔ انہوں نے سیاست کے ذریعے بنگلہ دیش اور پاکستان پر قبضہ کرلیا تھا۔ میں گاندھی کو قتل کرنے کے لیے ناتھورام گوڈسے کو سلام کرتا ہوں۔‘‘

ये कौन है जो हमारे राष्ट्रपिता को गाली दे रहा है?
मोदी जी कुछ करेंगे या इनको भी सिर्फ़ “दिल से माफ़ नही कर पाएँगे” pic.twitter.com/OE853sS5wF

— Sanjay Singh AAP (@SanjayAzadSln) December 26, 2021

کالی چرن نے کہا کہ ’ہمارا بنیادی فرض کیا ہے- دھرم کی حفاظت کرنا۔ ہمیں حکومت میں ایک سخت گیر ہندو راجہ (لیڈر) کا انتخاب کرنا چاہیے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔‘ اس نے مزید کہا، ’ہمارے گھروں کی عورتیں بہت اچھی اور مہذب ہیں، وہ ووٹ ڈالنے نہیں جاتیں۔ جب آپ کے گھر کی خواتین کا گینگ ریپ ہو گا تو ان کا کیا بنے گا۔ بیوقوفوں (مہامورکھوں)… میں ان لوگوں کو کہہ رہا ہوں جو ووٹ ڈالنے نہیں نکلتے ہیں۔‘

وہیں چھتیس گڑھ کے رائے پور میں ہوئی دھرم سنسد کا ویڈیو شیئر کتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے کہا کہ یہ کون ہے جو ہمارے بابائے قوم کو گالیاں دے رہا ہے؟ مودی جی کچھ کریں گے یا دل سے معاف نہیں کر پائیں گے۔ اس معاملے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN