اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

علی گڑھ میں بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے پہنچی بنگال پولیس کی پٹائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
علی گڑھ  میں بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے پہنچی بنگال پولیس کی پٹائی
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سر پر 11 لاکھ روپے کا انعام رکھنے والے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے کے لئے آنے والی بنگال پولیس کے ساتھ علی گڑھ میں مار پیٹ کی گئی۔ بنگال پولیس کے اہلکار دبش دینے کے لئے سول ڈریس میں پہنچے تھے، جن کے ساتھ مقامی لوگوں اور بی جے پی کارکنوں نے ہاتھاپائی کی۔ اس دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد بھی کیا گیا، تاہم موقع پر پہنچی مقامی پولیس نے انہیں بچایا اور انہیں بحفاظت باہر نکالا۔ بنگال پولیس کے اہلکاروں پر بی جے پی لیڈروں نے گھر میں گھس کر چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام عائد کیا۔ وہیں علی گڑھ پولیس کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی تحقیقات کی جائے گی۔

بنگال پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے پر علی گڑھ کے ایم ایل سی مانویندر پرتاپ سنگھ نے کہا کہ پولیس نے ہمارے کارکن یوگیش کے گھر پر چھاپہ مارنے کا کام بغیر کسی اطلاع کے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ نام نہاد لوگ مغربی بنگال سے آئے تھے جو سول ڈریس میں تھے۔ یہاں کے پولیس والے بتا رہے ہیں کہ وہ انہیں گمراہ کر کے لے گئے تھے۔ ہم نے بنگال پولیس کے خلاف تحریر دے دی ہے۔ انہوں نے بغیر اطلاع دیئے گھر میں داخل ہو کر بدسلوکی کی، خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور ان کے استحصال کی کوشش بھی کی گئی۔

دوسری جانب پولیس سرکل افسر محسن خان کا کہنا ہے کہ دوسری ریاست کی پولیس سے وابستہ کچھ لوگ یہاں آئے تھے۔ ہم پورے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ابھی ہم معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور تحقیقات کے بعد ہی کچھ مزید کارروائی کریں گے۔

قابل غور ہے کہ سال 2017 میں علی گڑھ میں بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے ایک کارکن یوگیش وارشنے نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا سر قلم کرنے والے شخص کو 11 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔ یوگیش مغربی بنگال کے ویر بھوم میں ہنومان کے بھکتوں کی پٹائی پر ناراض تھے۔ یوگیش کے اس بیان کے بعد ان کے خلاف مغربی بنگال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کے بعد پولیس یوگیش کی گرفتاری کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی تھی۔ اس سے پہلے بھی مغربی بنگال پولیس یوگیش کو گرفتار کرنے آئی تھی لیکن پولیس کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا تھا۔ جمعہ کے روز بنگال پولیس دوبارہ یوگیش کے گھر پہنچی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN