اردو
हिन्दी
فروری 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عید کے موقع پر بنگلورو میں مسلم گھروں پر ہندوتووادیوں کے’چھاپے’ ممتاز سماجی کارکنوں کا الزام،پولیس سے شکایت

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عید الاضحی کے موقع پر،  سماجی کارکنوں اور ایکٹوسٹوں کے ایک گروپ نے بنگلورو سٹی پولیس کو ایک فوری شکایت پیش کی جس میں پونیت کیریہلی سمیت خود ساختہ نگرانی وتلاشی کی روک تھام کا مطالبہ کیا گیا ہے ، جو گئورکھشا کے بہانے غیر قانونی طور پر مسلمانوں کے گھروں میں داخل ہو ئے،وہ فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ چھٹی اور سینئیر افسروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ا شکایت درج نہیں ہوسکی
ہفتہ کو پریس بیان کے مطابق، کئی محلوں بشمول  ٹینری روڈ، احمد نگر، اور شیواجی نگر  میں نجی زندگی میں  بڑھتی ہوئی دخل اندازی اور دھمکیاں دینے کی کوششیں دیکھی گئی ہیں، جن کا مقصد مبینہ طور پر تہوار میں خلل ڈالنا اور فرقہ وارانہ بدامنی کو ہوا دینا تھا۔ممتاز قانونی اور سول سوسائٹی کے ارکان کے دستخط کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "یہ کارروائیاں مجرمانہ مداخلت،غیر ضروری ویجلنس اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کے مترادف ہیں۔”
دستخط کنندگان میں ایڈوکیٹ بی ٹی وینکٹیش، کلفٹن روزاریو، میتری، ونے سری نواسن، اور ڈاکٹر سلویا کارپاگم، اور دیگر شامل ہیں۔  سماجی کارکن سید توصیف مسعود اور ضیا نعمانی نے شہر میں امن و امان کی نازک صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، خاص طور پر حالیہ RCB ایونٹ میں بھگدڑ کےبعد-   ان کا کہنا ہے کہ  "ہم نہیں چاہتے کہ بنگلورو دکشن کنڑ کے راستے پر چلے،”یہ حوالہ متنبہ کرتا ہے کہ  فرقہ وارانہ تشدد کے لیے ساحلی ضلع کی صورتحال کیا ہے

ٹیگ: Bengaluru activists،vigilante groups،Muslim households،Eid

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Mamdani Immigration Islam Remark
خبریں

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

08 فروری
Rashtriya Sahara Tribute
خبریں

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

08 فروری
US India Interim Deal
خبریں

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

07 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

Rashtriya Sahara Tribute

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

فروری 8, 2026
Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

فروری 8, 2026
Rashtriya Sahara Tribute

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

فروری 8, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

فروری 8, 2026
Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

فروری 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN