اردو
हिन्दी
اپریل 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جوبائیڈن کا ایران مخالف سخت مؤقف سعودی عرب،اسرائیل تعلقات معمول پرلاسکتا ہے:پومپیو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
جوبائیڈن کا ایران مخالف سخت مؤقف سعودی عرب،اسرائیل تعلقات معمول پرلاسکتا ہے:پومپیو
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویاک : (ایجنسی)

امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ صدرجو بائیڈن کو ایران کے خلاف سخت مؤقف اپنانا ہوگا تاکہ سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے پرقائل کیا جاسکے۔

پومپیو نے ٹیلی گراف کوانٹرویو میں کہا ہے :’’مجھے یقین ہے کہ ابراہیم معاہدوں میں مزید بہت سے ممالک شامل ہوں گے اورایک دن سعودی عرب بھی ان میں شامل ہوجائے گا۔‘‘

مائیک پومپیونے امریکا کے وزیرخارجہ کی حیثیت میں ابراہیم معاہدے طے کرانے میں اہم کردارادا کیا تھا۔ان کے تحت گذشتہ ایک سال کے دوران میں چارعرب ممالک، متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کیے ہیں۔

2020ء میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ آیاسعودی عرب بھی اس پر اسرائیل کے ساتھ ایسے کسی معاہدے میں شامل ہوجائے گا یا نہیں۔

تب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا تھا کہ مملکت ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیلیوں اورفلسطینیوں کے درمیان امن معاہدے کی شرط پورا پونے کی صورت میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کوتیار ہوگی۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار مائیک پومپیو کا خیال ہے کہ صدرجوبائیڈن کی انتظامیہ سعودی عرب کو اس ضمن میں قائل کرسکتی ہے اوراگروہ ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہیں تو سعودی عرب بھی ابراہیم معاہدے پردست خط کو آمادہ ہوسکتا ہے۔

پومپیو نے کہا کہ اس معمےکے دوایک حصے اوربھی ہیں جوانھیں دیکھنے کی ضرورت ہے-وہ مضبوط امریکی قیادت دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ ایک ایسا امریکا دیکھنا چاہتے ہیں جس کے بارے میں وہ جانتے ہیں کہ وہ ان کی حمایت کرے گا، خاص طور پروہ ایران سے درپیش چیلنج کے مقابلے میں ان کا ساتھ دے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب دونوں ہی ایران کو مشرق اوسط میں امن کے لیے سب سے بڑاخطرہ سمجھتے ہیں۔پومپیو چاہتے ہیں کہ امریکا ایران اوراس کی آلہ کار تنظیموں کے نیٹ ورک یعنی خطے میں اس کی پروردہ ملیشیاؤں مثلاً غزہ کی پٹی میں حماس، یمن میں حوثیوں، لبنان میں حزب اللہ اورعراق میں کتائب حزب اللہ کے خلاف کارروائی کرے۔

انھوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کے برسراقتدار آنے کے چند ہفتے کے اندرہی غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب ایرانی ساختہ راکٹ داغے جانے لگےتھے اورآج یقینی طورپراسی ہفتے آپ کے پاس یمن سے سعودی عرب کی سمت داغے جانے والے ایرانی میزائل موجود ہیں۔پومپیو کا کہنا تھا کہ یہ شرائط ایسی نہیں ہیں جن کی بنا پرقوموں کے لیے معاہدۂ ابراہیم ایسے معاہدوں میں شامل ہونے کا تاریخی فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوسکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN