اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی نے پانچ ریاستوں میں الیکشن انچارج کا کیا اعلان ، دھرمیندر پردھان کو ملی یوپی کی ذمہ داری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی نے پانچ ریاستوں میں الیکشن انچارج کا کیا اعلان ، دھرمیندر پردھان کو ملی یوپی کی ذمہ داری
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اگلے سال اترپردیش ، اتراکھنڈ ، پنجاب سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور مرکز میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ پارٹی نے بدھ کو پانچ ریاستوں کے انچارجوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو اتر پردیش کا انچارج بنایا گیا ہے ۔ بی جے پی نے پردھان سمیت 8 مرکزی وزرا کو یوپی میں تعینات کیا ہے ۔ اس کے علاوہ پنجاب کی ذمہ داری کابینی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کو دی گئی ہے ۔

بی جے پی نے پردھان کو یوپی میں چیف انچارج بنایا ہے جبکہ انوراگ ٹھاکر ، ارجن رام میگھوال ، سروج پانڈے ، شوبھا کرندجالے ، کیپٹن ابھیمنیو ، ان پورنا دیوی اور وویک ٹھاکر کو ساتھی انچارج کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔ پنجاب میں شیخاوت ذمہ داری سنبھالیں گے اور ان کے ساتھ ہردیپ پوری ، میناکشی لیکھی ، ونود چاوڈا ہوں گے ۔ مرکزی وزیر پرہلاد جوشی اتراکھنڈ کے چیف انچارج ہوں گے۔ لاکیٹ چیٹرجی اور سردار آر پی سنگھ شریک انچارج کے کردار میں ہوں گے ۔ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس گوا کا انچارج بنایا گیا ہے جبکہ مرکزی وزیر بھوپندر یادو منی پور کے انچارج ہوں گے ۔

قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ الیکشن کمیشن مارچ اور اپریل کے درمیان 2022 اسمبلی انتخابات کراسکتا ہے ۔ 2017 میں بی جے پی نے ہماچل پردیش ، اتر پردیش ، گوا ، اتراکھنڈ میں جیت حاصل کی تھی ۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس نے پنجاب اور منی پور میں حکومت بنائی تھی ۔ کانگریس کو پنجاب میں اندرونی لڑائی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔ ساتھ ہی تین نئے زرعی قوانین کی وجہ سے بی جے پی کو ریاست میں مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ کسانوں کی ناراضگی کا اثر بی جے پی کو مغربی یوپی میں بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔

بی جے پی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق مغربی اترپردیش کا تنظیمی انچارج ممبر پارلیمنٹ سنجے بھاٹیا کو بنایا گیا ہے جبکہ برج کا ایم ایل اے سنجیو چورسیا کو ، اودھ کا ستیہ کمار کو ، کانپور کا سدھیر گپتا کو اور گورکھپور کا اروند مینن کو انچارج بنایا گیا ہے ۔ پارٹی نے وارانسی کی ذمہ داری سنیل اوجھا کو سونپی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN