اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امروہہ میں بی جے پی امیدوار کا الزام،بر قع کی آڑ میں ہو رہی ہے فرضی ووٹنگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
امروہہ میں بی جے پی امیدوار کا الزام،بر قع کی آڑ میں ہو رہی ہے فرضی ووٹنگ
327
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امروہہ :(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔ ریاست کے 9 اضلاع (سہارنپور، بجنور، مرادآباد، سنبھل، رام پور، امروہہ، بدایوں، بریلی اور شاہجہاں پور اضلاع) کی 55 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔

رام پور کی 5 سیٹوں (سوار، ملک، چمروا، بلاس پور اور رام پور) اور امروہہ کی 4 سیٹوں (دھنورا، نوگانواں سادات، امروہہ اور حسن پور) پر ووٹنگ جاری ہے۔ جیل میں بند سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خاں خود رام پور سیٹ سے میدان میں ہیں، جبکہ ایس پی کے محبوب علی امروہہ سیٹ سے میدان میں ہیں۔

امروہہ میں انتخابات کے آخری گھنٹوں میں آخر کار ایک بار پھر برقع پوش جن بوتل سے باہر آ ہی گیا ہے اور بی جے پی لیڈر نے برقع پہن کر فرضی ووٹ ڈالنے کا الزام لگایا ہے اور شکایت درج کرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔امروہہ اسمبلی سے بی جے پی امیدوار رام سنگھ سینی نے گاؤں نیل کھیڑی سمیت کئی پولنگ اسٹیشنوں پر فرضی ووٹنگ کا الزام لگایا۔ ان کاکہنا ہے کہ برقع کی آر میں فرضی ووٹنگ ہورہی ہے ۔

امروہہ میں 3 بجے 60 فیصد ووٹنگ

امروہہ صدر اسمبلی – 60.32فیصد
منڈی دھنورا اسمبلی – 59.92 فیصد
حسن پور اسمبلی – 59.89 فیصد
نوگانواں سادات اسمبلی – 60.09 فیصد

سنبھل ضلع میں 3 بجے تک 49.11 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ چندوسی میں 45.39 فیصد، اسمولی میں 52.2 فیصد، سنبھل میں 49.2 فیصد اور گنور میں 49.63 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

حسن پور سیٹ پر ووٹنگ کے دوران حامیوں پر لاٹھی چارج کا الزام لگاتے ہوئے ایس پی امیدوار مکھیا گوجر اوران کےحامیوں ن حسن پور کے بوتھ نمبر 80 پر ہنگامہ کیا۔

امروہہ میں پریزائیڈنگ افسر پولنگ بوتھ سے غائب ہوگئے، جس وجہ قے ہنگامہ ہوگیا۔ موقع پر پہنچے افسران نے ڈھونڈنے کی کوشش کی ۔ اس کے بعد گلاس میں چائے لےکر آتے ملے پریزائیڈنگ افسرکو سیکٹر مجسٹریٹ نے جمع کر پھٹکا ر لگائی۔ 20 منٹ تک پریزائیڈنگ افسر غائب رہے۔ یہ دھنورا اسمبلی کے گنگا دھام ٹگری گاؤں میں بنائے گئے بوتھ کا معاملہ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN