اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی جھوٹی پارٹی،یوپی کی جنتا تبدیلی چاہتی ہے:اکھلیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی جھوٹی پارٹی،یوپی کی جنتا تبدیلی چاہتی ہے:اکھلیش
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

اترپردیش میں اگلے چند مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت تمام بڑی جماعتوں نے اپنی مہم شروع کردی ہے۔ دریں اثناء سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پارٹی کا مشہور ایم- وائی ( M-Y) فارمولہ کی تعریف بدلتے ہوئے کہاکہ یہی دونوں پردیش میں ایس پی کی سرکار بنائیں گے ۔

لکھنؤ کے ایک ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایم – وائی فارمولے کو نیا نام دیا ہے ۔ خواتین اور نوجوانوں کو لبھانے کی کوشش میں مصروف ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہاکہ ہم نتیاجی کے فارمولے پر کام نہیں کررہے ہیں۔ نتیا جی نے جو ایم – وائی کا فارمولہ بنایا تھا اسے ہم لوگوں نے بدل دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اب ایم کا مطلب مہیلا اور وائی کا مطلب یوتھ ہے۔ یہی دونوں مل کر آئندہ اسمبلی انتخاب میں ایس پی کی سرکار بنائیں گے ۔

اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ ‘بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ایک جھوٹی پارٹی ہے اور جھوٹے خواب دکھاتی ہے ، لیکن اب بی جے پی کے دن چلے گئے ہیں اور ریاست کے عوام چاہتے ہیں ،کیونکہ بی جے پی نے جتنےجھوٹے خواب دکھائے اتنے جھوٹے خواب کسی بھی سیاسی پارٹی نے عوام کو نہیں دکھائیں، اس لئے اب جنتا 2022 کے الیکشن میں تبدیلی چاہتی ہے ۔

سماجوادی پارٹی کی انتخابی حکمت عملی کے بارے میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ‘ہم نے اترپردیش میں ترقیاتی کام کیے تھے۔ آگرہ ایکسپریس وے بنایا۔ اضلاع میں میڈیکل کالج قائم کیے اور بہت کم وقت میں بہت سی یونیورسٹیاں بھی بنائیں، اس لئےاس مرتبہ جو بھی پارٹی عوام کے سکھ – دکھ میں شریک ہوگی اورانہیں ساتھ لے کر چلے گی،وہی پارٹی 2022 میں جیت کر یوپی میں آئے گی۔

بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ جب یوپی میں بی جے پی 2017میں جیت کر آئی تھی تو بڑی- بڑی ہورڈنگز لگوائے گئے تھے۔ صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم کو بلایا گیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ ملک کے کئی بڑے صنعت کاروں کو بھی انویسٹمنٹ سمٹ کے نام پر بلایا گیا تھا ۔ میں سرکار سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ سرکار بتائے کہ آخر یوپی میں کتنی سرمایہ کاری کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN