اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی کا کنبہ ہوا مزید مضبوط، 2 سیاسی پارٹیوں کاانضمام ، 5 تنظیموں نے بھی حمایت کااعلان کیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی کا کنبہ ہوا مزید مضبوط، 2 سیاسی پارٹیوں کاانضمام ، 5 تنظیموں نے بھی حمایت کااعلان کیا
156
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022سے پہلے بی جے پی نے اپنے کنبہ کو مزید بڑھا لیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لکھنؤ دفتر پر یوپی کے آنجہانی وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی راشٹریہ جن کرانتی پارٹی کی یوپی اکائی کے ساتھ ایک اور راشٹریہ سمتا وادی پارٹی ضم ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ پانچ دیگر جماعتوں اور تنظیموں نے یوپی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اس دوران راشٹریہ جن کرانتی پارٹی کے یوپی ریاستی صدر ڈاکٹر این پی سنگھ نے انضمام کا خط بی جے پی کے سابق ریاستی صدر لکشمی کانت واجپئی کو سونپا۔وہیںراشٹریہ سمتاوادی پارٹی کی طرف سے پارٹی قومی جنرل سکریٹری گوپال نشاد نے انضمام کا خط سونپ کر بی جے پی کے ساتھ کام کرنے کا عزم کیا ہے۔

भाजपा की जन कल्याणकारी नीतियों से प्रभावित होकर पार्टी में विलय करते अन्य दल#सबका_साथ_सबका_विकास https://t.co/kbDPEX4qTj

— BJP Uttar Pradesh (@BJP4UP) January 21, 2022

آپ کو بتاتے چلیں کہ پوروانچل میںراشٹریہ سمتا وادی پارٹی کا خاص اثر ہے۔ پوروانچل کے 25 اضلاع میں اس کا اثر ہے۔ اس لیے بی جے پی اسے اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ دراصل پوروانچل پر غلبہ رکھنے والے اوم پرکاش راج بھر اس وقت ایس پی کے ساتھ ہیں، اس لیے بی جے پی نے خود کو مضبوط کرنے کے لیے نشاد پارٹی کے علاوہ راشٹریہ سمتا وادی پارٹی کو کھینچ لیا ہے۔

اس کے علاوہ مانو تاوادی سماج پارٹی، کسان شکتی جنتنترک پارٹی ، راشٹریہ برہمن مہا سنگھ اور ہندو یوا واہنی بھارت کی یوپی اکائی سمیت دیگر کئی تنظیموں اور پارٹیوں نے بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں غیرمشروط حمایت کااعلان کیا ہے۔

بتا دیں کہ اتر پردیش میں اس بار سات مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے۔ اس کی شروعات 10 فروری کو مغربی یوپی کے 11 اضلاع کی 58 سیٹوں پر ووٹنگ کے ساتھ ہوگی۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے میں ریاست کی 55 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ ساتھ ہی تیسرے مرحلے میں 59 سیٹوں پر، چوتھے مرحلے میں 60، پانچویں مرحلے میں 60 سیٹوں، چھٹے مرحلے میں 57 اور ساتویں مرحلے میں 54 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 10 فروری کو پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد دوسرا مرحلہ 14 فروری، تیسرا مرحلہ 20 فروری، چوتھا مرحلہ 23 ​​فروری، پانچواں مرحلہ 27 فروری، چھٹا مرحلہ 3 مارچ اور ساتواں مرحلہ 7مارچ کو ہو گا۔ ساتھ ہی یوپی انتخابات کے نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN