اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر کا مشورہ، ’گھر واپسی‘ کا ٹارگٹ طے کیا جائے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی لیڈر کا مشورہ، ’گھر واپسی‘ کا ٹارگٹ طے کیا جائے
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور :(ایجنسی)

بنگلور سے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریہ اپنے ایک بیان کی وجہ سے تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ تیجسوی سوریہ نے مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہندو بنانے پر زور دیا ہے۔ تیجسوی سوریہ کی 25 دسمبر کو اڈوپی کے سری کرشن مٹھ میں تقریر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تیجسوی سوریہ نے کہا کہ یا تو ڈرا دھمکا کر یا لالچ دے کر ہندو کو اس کے اصل مذہب سے نکال دیا گیا ہے۔ اس تضاد کو دور کرنے کا ایک ہی ممکنہ حل ہے۔ بی جے پی ایم پی نے کہا، ’جو لوگ تاریخ میں مختلف سماجی، سیاسی، معاشی وجوہات کی وجہ سے ہندو مذہب سے باہر چلے گئے ہیں، انہیں مکمل طور پر اپنے مذہب ہندو مذہب میں واپس لایا جانا چاہیے۔‘ اس تقریر کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے تیجسوی نے لکھا،’’ہندوستان صدیوں تک غیر ملکی حملہ آوروں کی حکمرانی کے بعد ’وشوگرو‘ کے طور پر دوبارہ ابھر رہا ہے۔‘‘

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ دھارمک مٹھوں کو دوسرے مذاہب میں ہجرت کرنے والے ہندوؤں کی واپسی کے لیے پہل کرنی چاہیے اور انھیں ہندو مذہب میں واپس لانے کے لیے ’سالانہ ہدف‘ مقرر کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں جنگی بنیادوں پر کی جانی چاہئیں۔ اس دوران تیجسوی سوریہ نے مسلم اور عیسائی مذہب کے مختلف پہلوؤں پر بھی تنقید کی۔

تیجسوی سوریہ نے کہا، ’ہم نے اس ملک میں رام مندر بنایا ہے۔ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹا دیا گیا ہے۔ ہمیں پاکستان کے مسلمانوں کو ہندو بنانا چاہیے۔ ہمیں ’گھر واپسی‘ کو ترجیح دینی ہوگی۔ اکھنڈ بھارت کے تصور میں پاکستان شامل ہے۔ اس سلسلے میں مٹھوں اور مندروں کو آگے بڑھنا چاہیے۔‘

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے پوچھا، ’کیا ٹیپو جینتی منانے پر اصرار کرنے والوں نے کلام جینتی یا ششونالا شریفہ جینتی کے لئے زور دیا ہے؟ یہی فرق ہے۔‘ بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریہ کا یہ تبصرہ کرناٹک اسمبلی کےذریعہ بڑھتے ہوئے احتجاج کے باوجود متنازع تبدیلی مذہب مخالف بل کی منظوری کے دو دن بعد آیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN