اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر کی دھمکی!اعظم خاں کاحشر دیکھو ،اویسی حامیوں کو یوگی کے لٹھ اور بلڈوزر سے کون بچائے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی لیڈر کی دھمکی!اعظم خاں کاحشر دیکھو ،اویسی حامیوں کو یوگی کے لٹھ اور بلڈوزر سے کون بچائے گا
270
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

بی جے پی کے فائربرانڈ لیڈر کپل مشرا کو اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی وہ تقریر پسند نہیں آئی جس میں انہوں نے لوگوں کو خبردار کیا تھا۔ کپل نے کہا کہ اویسی کے لیے تالیاں بجانے والوں اس کےحیدر آباد جانےکےبعدیوگی جی کے لٹھ اور بلڈوزرسے تمہیں کون بچائےگا؟ اعظم خاں اورمختار انصاری کو بھی بچانےکوئی نہیں آیا تھا۔

بتادیں کہ اویسی نے کہا تھا – ’میں ان پولیس والوں سے کہنا چاہتا ہوں،یاد رکھنا میری بات ۔ ہمیشہ یوگی وزیراعلیٰ نہیں رہے گااورہمیشہ مودی وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔ ہم مسلمانوں وقت کے لحاظ سے خاموش ضرورہیں مگریاد رکھو تمہارے ظلم کو بھولنے والے نہیں ہیں۔ ہم تمہارے ظلم کو یادرکھیں گے۔ حالات بدلیں گے۔ جب کون بچانےآئےگا تم کو؟ جب یوگی اپنے مٹھ میں چلے جائیں گے ،مودی پہاڑوں میں چلے جائیں گے۔ جب کون آئےگا۔

Owaisi के लिए तालियां बजाने वालों, उसके हैदराबाद जाने के बाद, Yogi जी के लट्ठ और बुलडोजर से तुमको कौन बचाएगा ?

आजम खां और मुख्तार अंसारी को भी बचाने कोई नहीं आया था : @KapilMishra_IND #UPElections2022 pic.twitter.com/7N8MKiA7rK

— News24 (@news24tvchannel) December 26, 2021

اسد الدین اویسی 12 دسمبر کو کانپورکے دورے پر آئے تھے۔ یہاں انہوں نے شوشیت ونچیت سماج سمیلن سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے یہ تقریر کی تھی۔ جب ان کا یہ بیان وائرل ہوا تو سمبت پاترا سمیت بی جے پی کے کئی لیڈروں نے انہیں مناسب جواب دیا، لیکن کپل مشرا ان سے کئی قدم آگے نکل گئے۔ انہوںنے سیدھی دھمکی د ے ڈالی۔

Owaisi के लिए तालियां बजाने वालों, उसके हैदराबाद जाने के बाद, Yogi जी के लट्ठ और बुलडोजर से तुमको कौन बचाएगा ?

आजम खां और मुख्तार अंसारी को भी बचाने कोई नहीं आया था : @KapilMishra_IND #UPElections2022 pic.twitter.com/7N8MKiA7rK

— News24 (@news24tvchannel) December 26, 2021

سوشل میڈیا پر لوگوں کو ان کا رویہ پسند نہیں آیا۔ میں بھی جاسوس کے ہینڈل سےلکھا گیا۔ ’کیوں بزدل کہناکیا چاہتے ہوکہ اویسی کے سامنے یوگی جی کی ہمت نہیں ہوتی جو اس کے حیدر آباد جانے کےبعد ہمت کریں گے۔ تمہارے خون میں ہی بزدلی ہے ۔ معذرت خواں۔‘ ایک نے لکھا :’ بالکل سچ کہا اس نے یہاں تو صرف یوگی کی غنڈہ گردی ہے چلے گی۔‘ راجیو نے پوچھا مودی کی سرکار جانے کےبعد تیرے جیسے فسادیوں کو عوام کے لٹھ سے کون بچائےگا؟

ایک نے لکھا -’ لٹھ بازی تو اچھے اچھوں کی نہیںچلی۔ اصلی لٹھ تواوپر والے کا چلتا ہے۔ پتہ بھی نہیں چلتا۔ آواز بھی نہیں ہوتی اورکام تمام۔ جیسے دہلی ، بنگال کےانتخابات اوردیگر ضمنی انتخابات میں بی جے پی پر چلا۔ اب اترپردیش میںلٹھ چلتا لگ رہاہے بی جے پی کےاوپر۔ شہنشاہ جانگیرکےہینڈل سے کہا گیا ۔ یہ ملک تیرےباپ کا جاگیر نہیںہے۔ اگرتم گوڈسے کااولاد بننے کی کوشش کروگے توامبیڈکرکا آئین تیرا ہوش ٹھکانے لگائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN