اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جناح کے نام اکھلیش کو کھلنایک بنانے کی بی جے پی کی حکمت عملی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جناح کے نام اکھلیش کو کھلنایک بنانے کی بی جے پی کی حکمت عملی
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

جناح کا نام یوپی الیکشن کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔ انتخابی مہم کا یہ دور جناح کے نام ہو گیا ہے۔ امیت شاہ، یوگی آدتیہ ناتھ اور اسد الدین اویسی نے اس بہانے اکھلیش یادو کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ اکھلیش بھی اس معاملے میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ تو بی جے پی نے اسی بہانے انہیں مسلم پریمی بتانے کی مہم چھیڑ دی ہے ۔ جس کی قیادت خود وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کررہے ہیں۔ آج لکھنؤ میں یوگی نے اکھلیش کو ووٹ بینک کی نیچے سیاست کرنے والا کہہ دیا۔ برہمن سمیلن میں یوگی نے کہا کہ سردار پٹیل اورجناح کاموازنہ کرنا ووٹ بینک کی پولرائزکی سیاست ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جناح ہمیشہ ولن ہی رہیں گے اوران کا ساتھ دینے والے بھی ۔ یوگی نے کہاکہ سردار پٹیل قومی ہیرو ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، لیکن جو لوگ جناح کی حمایت کر رہے ہیں وہ طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔

یوپی کے انتخابی میدان میں جناح کی انٹری اکھلیش یادو کی وجہ سے ہوئی۔ یہ بات اس سال 31 اکتوبر کی ہے۔ اس دن سردار پٹیل کا یوم پیدائش تھا۔ اکھلیش یادو نے اس موقع پر ہردوئی میں پٹیل کا موازنہ محمد علی جناح سے کیا۔ یہیں سے ایک نیا تنازع شروع ہوا۔ جو اب تک جاری ہے۔ اس معاملے پر بی جے پی نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔ کہا گیا کہ اکھلیش یادو جناح کی تعریف کیسے کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے ملک تقسیم ہوا۔ بی جے پی نے الزام لگایا کہ جناح کی وجہ سے آزادی کے وقت ہزاروں ہندو مرے تھے۔ خواتین کی عصمت دری کی گئی۔ کروڑوں ہندو بے گھر ہو گئے۔ لیکن اکھلیش یادو اپنے بیان سے پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوں نے بی جے پی والوں کو تاریخ پڑھنے کا مشورہ بھی دیا۔

ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی نے جناح کے کیس کو انتخابات تک آگ میں رکھنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو فرقہ وارانہ پولرائزیشن کا باعث بن سکتا ہے۔ اس بنیاد پر ووٹوں کی تقسیم ہو سکتی ہے۔ اگر ہندو متحد ہوجائیں تو الیکشن میں اس کا فائدہ بی جے پی کو مل سکتا ہے۔ اس ماسٹر پلان کے تحت بی جے پی لیڈر جناح کا نام لے کر اکھلیش پر حملہ کرتے رہیں گے۔ اسی لیے پارٹی کے چانکیہ کہلانے والے امت شاہ نے بھی اپنے لوک سبھا حلقہ اعظم گڑھ میں اس معاملے کو لے کر اکھلیش کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN