اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی کی پہلی لسٹ،یوگی گورکھپور سے ہی لڑیں گے،20فیصد کے ٹکٹ کٹے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی کی پہلی لسٹ،یوگی گورکھپور سے ہی لڑیں گے،20فیصد کے ٹکٹ کٹے
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

بی جے پی نے ہفتہ کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 107 امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی۔ اس الیکشن میں یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور شہر سے ،جبکہ نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کو کوشامبی کی سراتھو سیٹ سے انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے 105 سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ 20 اراکین اسمبلی کا ٹکٹ کاٹ دیا گیا ہے۔ بی جے پی کے اس قدم کو اقتدار مخالف لہر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بی جے پی نے پہلے مرحلے کی 58 سیٹوں میں سے 57 سیٹوں پر اور دوسرے مرحلے کی 55 سیٹوں میں سے 48 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال میں غنڈہ راج پر یوگی حکومت نے نکیل کسا ہے۔ یوپی کو غنڈہ راج اور بدعنوانی سے آزادی دلائی ہے۔ یوپی میں ایئرپورٹ بن رہے ہیں، میڈیکل کالج بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوپی انتخابات میں بی جے پی 300 سے زیادہ سیٹوں سے الیکشن جیتے گی۔

भारतीय जनता पार्टी की केंद्रीय चुनाव समिति की बैठक में उत्तर प्रदेश विधानसभा चुनाव-2022 के लिए निम्नलिखित प्रत्याशियों के नामों पर अपनी स्वीकृति दी गई है। (1/2) pic.twitter.com/sFcQQZfiMp

— BJP (@BJP4India) January 15, 2022

بی جے پی امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا کہ 107 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ 83 موجودہ ایم ایل اے کو دوبارہ ٹکٹ دیا گیا ہے۔ 24 نئے امیدوار اتارے گئے ہیں، جن میں نوجوانوں، خواتین اور سماج میں اچھے کام کرنے والے افراد کو شامل کیا گیا ہے۔

گوتم بدھ نگر میں تینوں سابق ایم ایل اے کو ٹکٹ

بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر سنگیت سوم سردھنا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔وہیں گوتم بدھ نگر کی بات کریں تو یہاں سے تینوں موجودہ ایم ایل اے کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ پنکج سنگھ کو نوئیڈا سے دوبارہ میدان میں اتارا گیا ہے۔ دادری سے تیج پال سنگھ نگر اور جیور سے دھیریندر سنگھ دوبارہ الیکشن لڑیں گے۔ غازی آباد کی لونی سیٹ سے نند کشور گوجر، صاحب آباد سے سنیل شرما کو دوبارہ موقع دیا گیا ہے۔

اکھلیش یادو نے یوگی کو سادھا نشانہ

بی جے پی کی فہرست کے اعلان کے فوراً بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے پریس کانفرنس کرکے یوگی آدتیہ ناتھ کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، پہلے کوئی کہتا تھا کہ یوگی ایودھیا سے الیکشن لڑیں گے۔ پریاگ راج سے الیکشن لڑیں گے، متھرا سے الیکشن لڑیں گے لیکن بی جے پی نے انہیں ان کے گھر واپس بھیج دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار انتخابات میں بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا۔

بتا دیں کہ اتر پردیش میں سات مرحلوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ انتخابات کا پہلا مرحلہ 10 فروری اور دوسرا مرحلہ 14 فروری کو ہوگا۔ ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ 7 مارچ کو ہوگی۔ اس کے بعد نتائج کا اعلان 10 مارچ کو کیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN