اردو
हिन्दी
فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

برسلز، 130 تنظیموں کا فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ،اسرائیل کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یورپین دارالحکومت برسلز میں ایک سو تیس (130) تنظیموں نے آج فلسطینی عوام کے حق اور اسرائیل کی مذمت میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بوڑھوں، بچوں اور معذوروں سمیت ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔منتظمین نے اس مظاہرے کو ‘ریڈ لائن’ کا نام دیا تھا جس میں شرکاء سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ لباس کا کچھ حصہ یا اپنے ساتھ کوئی سرخ رنگ کا کپڑا ضرور لیکر آئیں کو ریڈ لائن کا نام دینے کا مقصد عوام کی جانب سے یورپین حکومتوں کی بے حسی کو اجاگر کرکے یہ بتانا بھی تھا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں پر یکطرفہ طور پر مسلط کی جانے والی تباہی کے خلاف اب عوام کی سرخ لائن آچکی ہے۔
یہ مظاہرہ نارڈ اسٹیشن سے شروع ہوا اور مختلف راستوں سے ہوتا ہوا یورپین ہیڈ کوارٹرز پر جا کر اختتام پذیر ہو گیا۔مظاہرے کے آغاز میں بیلجیئم کے معروف فنکاروں نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے نہ صرف پیغامات دیے بلکہ اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔
مظاہرے کی ابتداء میں موجود بینر پر تحریر تھا کہ جب تک سیاستدان اپنی لائن نہیں کھینچتے ہم (عوام) غزہ کے لوگوں کیلئے اپنی ریڈ لائن کھینچ رہے ہیں۔
سارے راستے مظاہرے کے شرکاء اسرائیل کی مذمت میں مختلف نعرے لگاتے رہے جبکہ امریکن ایمبیسی کے قریب سے گزرتے ہوئے انہوں نے شیم آن امریکہ اور شیم آن یو کے نعرے بھی بلند کیے۔مقررین نے مطالبہ کیا کہ یورپین حکومتیں اسرائیل کے خلاف اپنی خاموشی کو ختم کریں اور اسرائیل پر پابندیاں عائد کریں۔
۔ ۔

ٹیگ: Brussels،demonstrate،Palestinian people،sanctions،Israel،ghaza

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bangladesh Election BNP Majority Result
خبریں

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

13 فروری
Madani Trust Land Probe Row
خبریں

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

13 فروری
Malik Muttasim Khan Resistance Statement
خبریں

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

13 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

Malik Muttasim Khan Resistance Statement

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026

حالیہ خبریں

Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

فروری 13, 2026
Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN