اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی اے اے تحریک:قانون طاق پر رکھ کر 500لوگوں کو قرقی کا نوٹس

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی اے اے تحریک:قانون طاق پر رکھ کر 500لوگوں کو قرقی کا نوٹس
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

سی اے اے مخالف احتجاج کو اب دو سال ہونے جا رہے ہیں۔ اترپردیش میں دسمبر 2019 میں مظاہرے کے دوران تشدد میں تقریباً 22 لوگوں کی جانیں گئیں۔ دو سال بعد اب اس کا ذکر صرف انتخابی تقاریر میں ہوتا ہے۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کئی بار کہہ چکے ہیں کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے ملزمین کی جائیدادیں ضبط کی جائیں۔ تاہم انتخابی مہم کے دوران سی اے اے کا کبھی ذکر نہیں کیا گیا۔

’دی انڈین ایکسپریس‘ کی تحقیقات سے پتہ چلا کہ کس طرح ہائی کورٹ کے حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے اترپردیش میں 500 لوگوں کو وصولی کے نوٹس بھیجے گئے۔ نوٹس میں جائیداد کی قیمت، الزام اور ذمہ داری کا تعین کیا گیا ہے۔ 10 اضلاع کو بھیجے گئے 500 نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ جائیداد کی ضبطی اور تقریباً 3.35 کروڑ روپے کا جرمانے کی بات کئی گئی ہے۔

لکھنؤ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ویبھو مشرا کی جانب سے 46 لوگوں کو ریکوری کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔ ان سبھی پر حضرت گنج میں تشدد اور تخریب کاری کا الزام ہے۔ اس معاملے میں دو ایف آئی آر درج کی گئیں اور 64.37 لاکھ کا نقصان بتایا گیا۔ اے ڈی ایم نے ان سبھی کو 64.37 لاکھ کی وصولی کا نوٹس دیا ہے۔

اے ڈی ایم کے سامنے دیوانی کارروائی سے پہلے، ان 46 لوگوں میں سے صرف 28 کا نام ایف آئی آر میں تھا۔ یہ سب ضمانت پر باہر ہیں۔ ان میں سے کسی بھی معاملے میں پولیس کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ تمام آرڈرز میں ایک ہی لائن لکھی ہے، ‘مظاہرین نے تین او بی وین کو بھی آگ لگا دی تھی، اس لیے تصویر اور ویڈیو ثبوت دستیاب نہیں ہیں۔ یہاں تک کہ جو تصاویر لی گئی ہیں وہ بھی واضح نہیں ہیں۔

ان 46 لوگوں پر آئی پی سی کی دفعہ 146 (فسادات بھڑکانا)، 186 (سرکاری اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنا) 152 اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ پریوینشن آف ڈیمیج ٹو پبلک پراپرٹی ایکٹ بھی لگایا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN