اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان سےنزدیکیاں ،بھارت سے دوریاں:بنگلہ دیش کےدل میں آخر  چل کیا رہا ہے؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
190
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوس میں ہونے والی پیش رفت پر اس کی گہری نظر ہے اور ضرورت پڑنے پر ’مناسب کارروائی‘ کی جائے گی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بڑھتے فوجی تعاون کے حوالے سے نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے ترجمان سے جب جمعہ کے روز سوال کیا گيا، تو انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے پڑوس میں ہونے والی پیش رفت، خاص طور پر قومی سلامتی پر اثر انداز ہونے والے واقعات، پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔
بھارت کا سخت رد عمل:-وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تیزی سے بڑھتے ہوئی عسکری تعاون سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا، ’’ہم ملک اور خطے میں تمام سرگرمیوں کے ساتھ ہی اپنی قومی سلامتی کو متاثر کرنے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر حکومت مناسب اقدامات کرے گی۔‘‘
بھارتی ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران مزید کہا، ’’ہم ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع بنگلہ دیش کی حمایت کرتے ہیں۔ ہم اپنے تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تاکہ بھارت اور بنگلہ دیش کے لوگ خوشحال ہو سکیں۔‘‘
حالیہ دنوں میں بنگلہ دیش نے سرحد پر بھارت کی جانب سے باڑ لگانے پر کئی بار اعتراض کیا ہے، اس تعلق سے ایک سوال کے جواب میں رندھیر جیسوال نے کہا کہ اس کا مقصد ’انسانوں اور مویشیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنا‘ ہے۔
بھارت کے معروف میڈيا ادارے ہندوستان ٹائمز نے نام ظاہر نہ کرنے والے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستانی وفد میں میجر جنرل شاہد عامر، جو آئی ایس آئی میں شعبہ تجزیہ کے ڈائریکٹر جنرل ہیں اور بیجنگ میں پاکستان کے دفاعی اتاشی کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، اس وفد کا حصہ تھے۔البتہ پاکستان نے ان خبروں پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، جبکہ بنگلہ دیش نے آئی ایس آئی مذکورہ افسر کے دورے سے انکار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سینیئر اہلکاروں پر مشتمل ایک مختصر وفد نے حال ہی میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا، جس کا بنگلہ دیش کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فورسز انٹیلیجنس (ڈی جی ایف آئی) کے ایک سینیئر اہلکار نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اس حوالے سے بھارتی میڈيا میں اس امر کو زیادہ اچھالا جا رہا ہے کہ پاکستانی وفد میں فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہی ملک کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل آف انالیسز میجر جنرل شاہد عامر بھی شامل تھے۔بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد سے محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت نے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی ہے اور اب وہ اسلام آباد سے قریب سمجھا جاتا ہے۔ اس بات پر بھارت میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔جنوری کے وسط میں بنگلہ دیشی فوج کے سیکنڈ ان کمان لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن نے اپنے کئی سینیئر اہلکاروں کے ساتھ پاکستان کا غیر معمولی دور کیا تھا اور پاکستانی فوجی سربراہ سے ملاقات کی تھی (سورس:ڈی ڈبلیو)

ٹیگ: BangladeshdistanceheartIndiapakistan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN