اردو
हिन्दी
جنوری 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شام کو کنٹرول کرنا ہمیں شکست دینے کا راستہ نہیں ہے:ایران

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایرانی حکام دمشق میں نئی حکومت کے ساتھ معاملات میں اب بھی احتیاط کا مظاہرہ کر رہے ہیں اگرچہ ایرانی حکام نے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ وہ ملک پر حکومت کرنے کے لیے شامی عوام کی طرف سے منتخب کردہ کسی بھی جماعت کی حمایت کرتے ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع میں نظریاتی اور سیاسی تنظیم کے معاون علی شیرازی نے کہا ہے کہ شام پر قابو پانے کی دشمنوں کی کوششیں ایران کو شکست دینے کا ذریعہ نہیں ہوں گی۔انھوں نے اتوار کو کہا کہ دشمنوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ شام پر کنٹرول ہمارے ملک کی شکست کا باعث بنے گا۔ اگر آپ ایران سے رجوع کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے آٹھ سال تک ایران عراق جنگ کا مقابلہ کیا اور یہ وہی لوگ ہیں جو 29 اور 30 دسمبر 2009 کو انقلاب کی حمایت کے لیے نکلے تھے۔ یہ حکومت فقیہ کی ولایت کی حمایت کرتی ہے اور قربانی اور شہادت سے نہیں ڈرتی۔ علی شیرازی نے کہا کہ اندرونی اور بیرونی تنازعات کا مقابلہ کرنے میں ایرانی عوام کا ایک کردارہے۔ گرین موومنٹ کہلائے جانے والے 2009 کے مظاہروں جنہیں گرین موومنٹ کہا جاتا اور صدارتی انتخابات کے نتائج پر ان کے اثرات کا حوالہ دیا۔ علی شیرازی نے ان مظاہروں کے خلاف حکومتی اقدامات کو "دشمن کی سازشوں کے خلاف عوام کی چوکسی” قرار دیا۔ دشمنوں کے منصوبوں کے بارے میں 2009 کے انتخابات سے ایک سال پہلے کچھ ذرائع ابلاغ نے سابق حکومت کی علامتوں کی تصویر کو سفید کرنے کے لیے تجزیے شائع کرنا شروع کیے تھے۔

ٹیگ: Iraniran syriasyria

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او
خبریں

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

17 جنوری
Land Jihad KGMU Controversy
خبریں

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

17 جنوری
India Bangladesh Jamaat Meeting
خبریں

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

17 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

India Bangladesh Jamaat Meeting

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

Iran Protests Media Role

ایران کے موجودہ حالات: امریکہ اور اسرائیل کے تناظر میں مظاہروں اور میڈیا کا کردار

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026

حالیہ خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026
Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

جنوری 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN