اردو
हिन्दी
ستمبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دیہات میں قہر بن کر ٹوٹ رہا ہے کورونا، ایک گاؤں میں17 موتیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دیہات میں قہر بن کر ٹوٹ رہا ہے کورونا، ایک گاؤں میں17 موتیں

(علاماتی تصویر)

42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے بریلی:
اترپردیش کے دیہی علاقوں میں کورونا وبا قہر بن کر ٹوٹ رہی ہے۔ ریاست کے کئی گاؤں میں گزشتہ تین ہفتہ سے موت کاسلسلہ چل رہاہے۔ کئی معاملات میں وجہ صرف کورونا نہیں مانی جارہی ہے مگر موت کی یہ رفتار خوف وہراس کا ماحول پیدا کردی ہے۔ کچھ ایسے ہی حالت رائے بریلی کے سلطان پور گاؤں کی ہے۔
سلطان پور کھیڑا گاؤں میں کورونا جیسی علامات کےسبب ایک ہفتہ میں ایک یا دو نہیں بلکہ 17 لوگوں نے دم توڑدیا ہے۔ افسران خاموش ہیں ، نا ہی ان کی ٹیسٹنگ ہوئی اور ناہی صحیح علاج مل پایا۔ خاص بات یہ ہے کہ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی یہاں سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور ڈپٹی سی ایم دنیش شرما یہاں کے انچارج ہیں۔
رائے بریلی کے چھوٹے سے گاؤں سلطان پور کھیڑا ، جس کی آبادی 2000لوگوں پر مشتمل ہے، یہاں تقریباً 500 پریوار رہتے ہیں ، گزشتہ کچھ دنوں سے ہر طرف موت کا خوفناک منظر دکھائی دے رہا ہے۔ ہر گھر میں آنسو اور غم کاماحول ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں یہاں پر 17 موتیں ہوچکی ہیں لیکن انتظامیہ کے ذریعہ نظرانداز کاشکار یہ گاؤں آج بھی اپنے کسی بھگوان جیسے لیڈر کاانتظار کررہاہے۔
گاؤں میں کورونا علامت جیسے زکام اور بخار سے انفیکشن کی شروعات ہوتی ہے اور سانس لینے میں تکلیف کے بعد موت ہوجاتی ہے۔ گاؤں میں دہشت کا ماحول ہے۔ 17 موتیں ہونے کے باوجود ضلع انتظامیہ نے کسی طرح کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔ نہ کوئی ٹیم گاؤں پہنچی ہے اور ناہی سینٹائزریشن ہوا ہے ،نا فاگنگ اور نا ہی صاف صفائی کا کام ہوا ہے۔
جاں بحق ہونے والوں میں راکیش شکلا اور اودھیش گپتا کی موت ایل 2اسپتال ریل کوچ میں ہوئی ہے۔ باقی لوگوں کی موت گھروں میں ہوئی ہے۔ گاؤں کے 70 فیصد سے زیادہ لوگ زکام اور بخار سے متاثر ہے۔ گاؤں میں دہشت کا ماحول ہے، لوگ بہت ڈرے ہوئے ہیں۔ سلطان پور کھیڑا گرامین سبھا میں 13 ماجرے ہیں ۔ گھر گھر میںرونا بلکنا جاری ہے ۔
گاؤں والوں کی مانے تو سرکار اور انتظامیہ دونوں ہی پورے معاملے میں لاپرواہ رہے۔ کہیں سے کسی قسم کی کوئی علاج سے متعلق کوئی مدد نہیں مل پا رہی ہے۔ جمعرات کو ڈی ایم کیمپ، کنٹرول روم، اے ڈی ایم ایڈمنسٹریشن اور چیف میڈیکل آفیسر وریندر سنگھ کو آگاہ کیا گیا ہے ، لیکن شام تک کوئی بھی محکمہ جاتی ٹیم یا سینٹائزیشن ٹیم اس گاؤں نہیں پہنچی ہے۔
دوسری جانب کانپور کے بڑے صنعتی قصبے میں کووڈ 19 میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ 5 مئی کو شہر میں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 67 کووڈ اموات ریکارڈ کیں۔ تاہم دیہی علاقوں سے کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ کانپور رورل ایریا سے حکام نے اعداد و شمار تک رسائی سے انکار کیا۔

ہریانہ

ہریانہ کے روہتک شہر سے بمشکل 10 کلومیٹر دور واقع ٹٹولی گاؤں خوف و ہراس کی کیفیت میں ہے، مبینہ طور پر دس دنوں میں کووڈ۔19 کی وجہ سے 40 افراد کی موت ہوگئی۔ سرپنچ سریش کمار نے اس خبر کو بریک کرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے نمائندے گاؤں پہنچ گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اب اس وائرس کا ٹیسٹ لیا جارہا ہے۔
دیہاتیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سرپنچ نے اموات کی جو تعددا بتائی ہے۔ وو غلط ہے۔ جب کہ اموات اس سے بھی زیادہ ہورہی ہے۔
روہتک کے سب ڈویژنل مجسٹریٹ راکیش سینی نے کہا کہ ’’گاؤں میں اموات کے بعد لوگ خوفزدہ ہیں۔ ہم ان کو حوصلہ دے رہے ہیں کہ کووڈ کا امتحان لیا جائے۔ اس کے بعد یہ واضح ہوجائے گا کہ مرنے والے کووڈ تھا یا نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN