اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا کی نئی لہر! بھیانک حالات کا سامنا کرنے کو تیار رہیں، دہلی سرکار کی عوام سے اپیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا کی نئی لہر! بھیانک حالات کا سامنا کرنے کو تیار رہیں، دہلی سرکار کی عوام سے اپیل
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے لوگوں سے کم از کم باہر جانے اور اپنی صحت کے حوالے سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا ہے کہ ’’لوگوں کو سنگین صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ حالات مزید خراب ہونے کی صورت میں اس میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ ہنگامی خدمات کے لیے ڈی ایم آفس سے کرفیو پاس جاری کیے جا سکتے ہیں۔ پھر بھی احتیاط کرنے کی کوشش کریں تاکہ وائرس کا انفیکشن نہ ہو۔

بھارت میں اب تک کورونا وائرس کی ایک نئی شکل ’اومیکرون‘ کے 2,135 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 828 لوگ انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں یا دوسری جگہوں پر چلے گئے ہیں۔ یہ کیس 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوںمیں رپورٹ ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت نے بدھ کو کہا کہ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 653 کیسز ہیں، اس کے بعد دہلی میں 464، کیرالہ میں 185، راجستھان میں 174، گجرات 154 اور تمل ناڈو میں 121 ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان میں ایک دن میں کووڈ-19 کے 58,097 نئے کیسز سامنے آنے کے بعدملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3,50,18,358 ہو گئی ہے۔ تقریباً 199 دنوں کے بعد روزانہ اتنے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت کو خدشہ ہے کہ بس اسٹاپ اور میٹرو اسٹیشن انفیکشن کے تیزی سے پھیلاؤ کے ہاٹ سپاٹ بن سکتے ہیں کیونکہ وہاں بیٹھنے کی گنجائش نصف ہونے کی وجہ سے لمبی قطاریں تھیں۔ اس لیے بسیں اور میٹرو کو پوری صلاحیت کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو ماسک کے بغیر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سسودیا نے کہا کہ دہلی میں کورونا وائرس انفیکشن کے 11 ہزار مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 350 مریض اسپتال میں داخل ہیں۔ ان میں سے 124 مریضوں کو آکسیجن سپورٹ دی گئی جب کہ کم از کم سات مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

دوسری جانب وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ اب تک رینڈم چیکنگ ہو رہی تھی، اب تو اسپتال کے سیمپل جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جتنا بھی پھیل رہا ہے، وہ اومیکرون ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فل ویک اینڈ کرفیو نافذ ہے۔ اس دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN