اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں کورونا بے قابو،لاک ڈاؤن لگانے کا امکان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں کورونا بے قابو،لاک ڈاؤن لگانے کا امکان
207
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دارالحکومت دہلی میں بے قابو کورونا وباکی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ پیر کو اس سال پہلی بار کورونا کے 4000 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 14.58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب ایک بار پھر پازیٹیو شرح بڑھ کر 6.46 فیصد ہو گئی ہے۔ آج ایک اور مریض کی کورونا انفیکشن کی وجہ سے موت ہوگئی۔ انفیکشن کی شرح میں اضافے کے بعد دہلی میں لاک ڈاؤن کے امکانات زور پکڑنے لگے ہیں۔

دہلی محکمہ صحت کے مطابق دہلی میں آج کل 63,477 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 57,813 آر ٹی پی آر؍ سی بی این اے ٹی ؍ ٹرونیٹ ٹیسٹ اور 5,664رپیڈ انٹیجن ٹیسٹ شامل تھے ۔ دہلی میں اب تک کل 32,93,2684 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں اور فی 10 لاکھ لوگوں کے 17,33,299 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد بھی بڑھ کر 2008 ہو گئی ہے۔

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے پیر کو کہا کہ راجدھانی دہلی میں حال ہی میں جینوم سکوئینسنگ کے لیے بھی بھیجے گئے نمونوں میں سے 84 فیصدمیں کورونا وائرس کےنئے ویرینٹ اومیکرون کی تصدیق ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ شہر میں روزانہ کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن صورتحال قابو میں ہے کیونکہ بہت سے لوگوں میں شدید علامات ظاہر نہیں ہو رہی ہیں اور نہ ہی انہیں اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے۔ جین نے کہا کہ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں کیسز میں نمایاں اضافہ ہوگا، لیکن یہ ایک اندازہ ہے۔

COVID19 | Delhi reports 4,099 fresh cases, one death in the last 24 hours; Active caseload at 10,986, Positivity rate at 6.46% pic.twitter.com/HfUCkYyJJY

— ANI (@ANI) January 3, 2022

جین نے دہلی اسمبلی کو بتایا کہ تین لیبارٹریوں سے 30-31 دسمبر2021 کی جینوم سکوئینسنگ کی رپورٹ کے مطابق 84 فیصد نمونوں میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ زیادہ تر کیسز اومیکرون سے تھے۔ یہ تین لیبارٹریز انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیری سائنسز، لوک نائک جے پرکاش اسپتال اور نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN